in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ دور عمران خان کا ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ ایک شخص جو پاکستان اور پاکستانیت کی بات کرتا ہے وہ سلاخوں کے پیچھے ہے اور صرف اس کو دیوار سے لگانے کے
لیے تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔
#BehindYouSkipper
#imrankhan
#ptiofficial
0 - 0
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود امپورٹڈ مافیا نے عوام پر پٹرول بم گرادیا حالانکہ تحریک انصاف کے دور میں عالمی سطح پر قیمتیں زیادہ ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف دیا گیا تھا،اس مافیا کے پاس کوئی معاشی پالیسی سرے سے موجود نہیں ہے صرف یہ غیر قانونی طور پر عوام پرمسلط ہوئے ہیں۔
#چور_خوشحال_عوام_بدحال
1 - 0
شجاعت و بہادری کا نشان
قوم کا یقین عمران خان
#واحد_آپشن_عمران_خان
#imrankhan #pti #ptiofficial#ptitigers #attitude
#trending #viral #short #post
7 - 0
امپورٹڈ حکومت کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں جس کا خمیازہ غریب عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے اور آج مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
#سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
#pti
12 - 0
imran khan join create tiktok account and more than 3 millions people follows within 2 days #imrankhan #tiktok #pti
2 - 0
Aslam-o-Alikum.. Pti tigers & imran khan lovers subscribe my youtube channel..I hope you like ...