in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*یااللہ مدد*
*آٹھویں سالانہ تقریری مقابلہ*
*سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال دستار فضیلت و تقسیم انعامات*
*مؤرخہ 23 ستمبر 2023 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب*
*نوٹ*
*(1) مقابلہ میں شریک طالب علم 15 ستمبر تک اپنا نام اندراج کروائے بعد ازاں نام اندراج نہیں ہوگا*
*بحکمِ مہتہم مدرسہ ھذا*
*بمقام* *مجاہد کالونی نزد ریلوے پھاٹک*
*زیر اہتمام*
*مدرسہ رشیدیہ احسن القران*
12 - 0
سوچا تھا کہ آپ کی سادگی پہ لکھوں گا ایک غزل ۔
افسوس کہ آپ کی تعریف کے قابل الفاظ نہیں ملے۔
میرے شیخ
66 - 4
شیخ الاسلام مدظلہم کے قیمتی بیانات سے روشناس کیلئے چینل ضرور سبسکرائب کیجئے ۔!شکریہ