Channel Avatar

Star Voice Poetry @UC8-cncQoApqFwSchRPPQs-Q@youtube.com

1.7K subscribers

Just Enertainment🥰


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

5 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

👈💞پاس آؤ ایک____ التجا سن لو💞🌟

💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞🎭
💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞🌟

💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞🎭
💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞🌟

💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞🎭
💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞🌟

💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞🎭
💕دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞🌟

💕نہ رہو اور اب____ جدا سن لو💕🎭

💕تم صرف تم ہو زندگی میری💕🌟
💕سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو💕

4 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

4 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

true

4 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

*انھیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں♥️

*کے بات ختم، جذبات دفن ، دل ٹوٹے، جان چھوٹے💔😒

4 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

پیسے اور تعلق کی خاطر کبھی بھی اپنی 'عزت و انا' کو داؤ پر مت لگائیں
'ہر تخت کو ذوال ہے'
اپنے وقت کا انتظار کریں مگر ہمیشہ کوشش کریں اپنا آج بدلنے کیلئے،اپنے کل کے لئے'اپنے مستقبل کی خاطر
ہاں مگر
"اپنے مستقبل کیلئے کبھی بھی اپنے ماضی کو نہ دیکھیں لیکن ماضی میں "دیکھے گے,سوچے گے,بنائیں گے" اپنے ہر اک سپنے کبھی نہ بھولیں #__adeel💕

3 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

جیسے غلط پتے پہ چلا جائے کوئی شخص
سُکھ ایسے میرے در پہ رکا ..... اور گزر گیا

1 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

میں تمہیں یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں
تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے

✍️Star voice Poetry
#____Adeel"🌹

3 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

– اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئیگا –•
مطلب کہ __اسکے ہر جزبات میں شدت پائی جائیگی۔وہ ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا ۔چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرلے گا __خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج کر لے گا اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا۔کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اسکو سن لیتے ہیں تاکہ اسکا دل ہلکا ہوجاۓ۔اگر ایسے شخص کی تمہیں محبت ملے تو شاید تم دنیا کے سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوگے کیونکہ ایسے شخص کی محبت،جذبات،خیالات میں تمہارے لئے جتنی شدت ہوگی اتنی ہی وفاداری ہوگی ۔کیونکہ ایسے انسان کی محبت وقتی نہیں بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ اور زور پکڑتی ایسے لوگوں کےلئے محبت چھوڑنا خود کو ذہنی مریض بنانے کے مترادف ہوتا ہے اور اسکی پہچان یہ ہو گی کہ وہ تم سے بس تمہارا وقت مانگے گا توجہ مانگے گا...! 🥀✍

2 - 0

Star Voice Poetry
Posted 3 years ago

بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے

خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے
وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے

بزم انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے
اور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے

2 - 0