in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
من بندهٔ قرآنم اگر جان دارم
من خاکِ درِ محمّدِ مُختارم
گر نقل کند جُز این کس از گُفتارم
بیزارم از او وز این سُخن بیزارم
ترجمہ:
جب تک میرے جسم میں جان ہے، میں بندۂ قُرآن ہوں
(اور) حضرت مُحمّدِ مُختار ﷺ کے در کی خاک ہوں
اگر کوئی شخص میری گُفتگو میں سے اِس کے سوا (کوئی اور بات) نقل کرے تو میں اُس سے اور (اُس کے) اِس سُخن سے بیزار ہوں۔
(مولانا جلالالدین رومیؒ)
#UrduIslamicPoint
13 - 0
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا
اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَالَنَا
صَلَّیَ اَللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمٗ
ترجمہ: (اے اللہ کے رسولﷺ ہماری حالت پر توجہ فرمائیے۔ اے اللہ کے حبیبﷺ ہماری عرض سماعت فرمائیے۔ بیشک میں غموں(پریشانیوں کے)سمندر میں غرق ہوں۔ میرا ہاتھ پکڑیں اور ہماری مشکلات کو(باذن خداوندی)آسان فرمادیجئے-
20 - 1
لِیْ خَمْسَۃُُ اُطْفِیْ بِھَا حَرّالْوَ بَاءِالْحَاطِمَتہِ o
اَلْمُصْطَفٰی والْمُرتَضٰی وَاَبْنَاھُمَاوَالْفَاطِمَۃ o
ترجمہ:
پنجتن پاک (اہل بیتؓ)حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ ،حضرت علی کرم اللہ وجہہ،حضرت فاطمه رضی اللہ عنہا اور ان کے دونوں فرزند حضرت امام حسن عليہ سلام اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہم ایسی ہستیاں ہیں جن کی وجہ سے ہرمہلک وبا (ظاہری و باطنی) کی آگ بجھ جاتی ہيں
62 - 1
ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ ❤️ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا""
26 - 0
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
تمام احباب کو خوش آمدید
.
اسلامی ویڈیوز اور وظائف کے لئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں جزاک اللہ خیرا
May Allah Bless You With All The Highest Levels Of Jannah And Happiness And Success In This Life And The Next
Urdu Islamic Point