Channel Avatar

Raja Gidh Vlogs @UC7x3XOaSf35_xI-AhvMxW5g@youtube.com

1.6K subscribers - no pronouns :c

گاؤں کی زندگی/بہترین کھانوں کی ریسپی/ڈیلی روٹین ولاگ🔺 Paki


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Raja Gidh Vlogs
Posted 4 months ago

Zarda Recipe!!Link👇
https://youtu.be/orKx1mwo3RM?si=A85Zm...

4 - 0

Raja Gidh Vlogs
Posted 6 months ago

-بیمار ذہنوں کو خود مختار عورتیں بد کردار نظر آتی ہیں۔🙂

8 - 0

Raja Gidh Vlogs
Posted 6 months ago

اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ:-
ایک دن بے بے نے بیسن کی روٹی پکا کے دی۔ میں نے دو روٹیاں کھائیں اور ساتھ لسّی پی۔ پھر بے بے کو خوش کرنے کیلئے زوردار آواز میں اللّٰہ کا شُکر ادا کیا۔
بے بے نے میری طرف دیکھا
اور پُوچھا: اے کی کیتا ای؟
میں نے کہا:-
بے بے! شُکر ادا کیتا اے اللّٰہ دا۔
کہنے لگی:-
اے کیسا شُکر اے؟
دو روٹیاں تُجھے دیں... تُو کھا گیا...نہ تُو باہر جھانکا، نہ ہی پاس پڑوس کی خبر لی کہ کہیں کوئی بُھوکا تو نہیں... ایسے کیسا شُکر؟
پُترا! روٹی کھا کے لفظوں والا شُکر تو سب کرتے ہیں... اپنی روٹی کسی کے ساتھ بانٹ کر شُکر نصیب والے کرتے ہیں۔
اللّٰہ کو لفظوں سے خوش کرنا چھوڑ دے۔
پُتر! عمل پکڑ عمل! اللّٰہ جس چیز سے نواز دے.... اُس کو خوشی سے استعمال کر اور کسی کے ساتھ بانٹ لیا کر کہ یہ عملی شُکر ہے
نعمتِ خداوندی کا عملی شُکر تو اُس نعمت کو بانٹ کے کھانے میں ہی ہے اور وہ بھی عزیز رشتہ داروں اور اڑوس پڑوس کے لوگوں کے ساتھ۔
اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین.

2 - 0

Raja Gidh Vlogs
Posted 6 months ago

‏آجکل کے بچوں کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے۔۔۔
میگی کھا لو ،
پاستہ کھا لو ،
بریڈ جیم لگا دیتی ہوں ،
آملیٹ بنا دیتی ہوں۔۔
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے ۔۔
سبزی کھانی ہے یا چپل ؟
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔
پہلے چپل ،پھر سبزی 😂
ہن اے کوئی نہ کوے کہ اینے چھوٹے پانڈے۔۔کیونکہ یہ میرے بچوں کے چونچلے ہیں ۔۔اور مائیں ہوتی ہی لاڈ اٹھانے کے لیے ہیں ۔
Alhamdulillah for everything ❤️
‎🇵🇰

4 - 0

Raja Gidh Vlogs
Posted 6 months ago

میں نے ریڑھی سے قلفی خریدی تو اس نے پیسے لینے سے انکار کر دیا اور انتہائی سعادت مندی سے بولا

سر : آپ نے پہچانا نہیں میں آپ کا سابقہ شاگرد ہوں اور آج آپ کی دعاؤں سے ہی اس مقام تک پہنچا ہوں
۔
☺️😂

6 - 1

Raja Gidh Vlogs
Posted 6 months ago

New coming Vlog Today //چھپ شورو روٹی

6 - 1

Raja Gidh Vlogs
Posted 7 months ago

جامن کا شربت بنانا سیکھیں لیں لازمی پاکستان کے سب سے بہترین چینل پر ۔

5 - 0

Raja Gidh Vlogs
Posted 7 months ago

لازمی دیکھیں پاکستان کے سب سے بہترین ولاگز

5 - 0

Raja Gidh Vlogs
Posted 7 months ago

گرمی 🥰 #اور بے باک انداز

8 - 0