in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
دنیا کا کام ہو یا آخرت کا نیت خالص اللہ تبارک وتعالیٰ ہی کے لیے ہونی چاہیے کیونکہ دنیا میں بدلہ ملے یا نہ ملے آخرت میں تو ملنا ہی ملنا ہے۔
برائے مہربانی ویڈیوز کو RE-UPLOAD نہ کریں خود سے محنت کریں۔
محنت میں عظمت ہے۔❤️
جزاک اللہ خیرا ❤️