میرا نام غلام حسین ممرا ہے، پودوں کی بیماریاں ، انکی وجوہات اور تدارک کے طریقے میں نے یونیورسٹی میں پڑھے۔
میری کوشش ہے کہ میں نے جو تعلیم حاصل کی اس سے نہ صرف مجھے بلکہ میرے ہر کسان اور پاکستان کو اسکا فائدہ ہو۔
زراعت ہمارے ملک پاکستان کے لئیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ میری اور آپکی بقا زراعت کی بقا میں ہے۔
کسی بھی فصل کہ بوائی ، شرح بیج، کھادوں کا استعمال ، زمین کی تیاری ، بیماری اور ہر بیماری کے علاج میں میرا چینل اور میں انشاللہ تعالیٰ آپکے ساتھ ہوں گے۔
میں خود کسان ہوں اور کسان کے دکھ کو سمجھتا ہوں ۔
میں آئی سی آئی پاکستان میں بطور ایریا مینیجر ہارون آباد کام کر رہا ہوں ۔
امید ہے آنے والے وقت میں ہم سب مل کر ملک پاکستان کی ترقی میں کسان اور زراعت کو بہتر کر کے اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔
دعاؤں کا طالب
غلام حسین ممرا
0308 5308185