السلام علیکم
آپ سب کو میرے چینل "ٹوٹکے ٹپس ود اکسر سائز " پر خوش آمدید
امید کرتی ہوں آپکو میرا چینل پسند ضرور آے گا میری پوری کوشش ہوگی میں آپ کے لیے ہر وہ ٹوٹکہ بتاؤں جس کی آپکو اپنی روز مرہ کی زندگی میں ضرورت پڑتی ہے
اسکے علاوہ آپکو کچن اور بیوٹی ٹپس بھی بتاتی چلوں گی جو آج کل ہاؤس وائف کے لیے تو بہت زیادہ ضروری ہیں اور ساتھ ساتھ exercises بھی بتاتی چلوں گی انشااللّه
مجھے اپکی دعاؤں کی اور اپکے سپورٹ کی ضرورت ہے میرے چینل کو سبسکریب لازمی کرنا پلیز
@Totkytips-01
Assalamu Alaikum, I hope you all are welcome on my channel "Totke Tips with exercise ". You will definitely like my channel. I will try my best. I will also tell you beauty tips which are very important for housewives these days and I will also tell you about exercises. In sha Allah, I need your prayers and your support. Please subscribe to my channel. @TotkyTips-01