in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس اشتہار کو دیکھتے ہوئے ہمیں شرم سے ڈوب مرجانا چاہیے یہاں ماہ صیام آتے ہی ہمارے اکثر مسلمان تاجر مصنوعی مہنگائی کا طوفان برپا کر دیتے ہیں وہی ہمارے ایک غیر مسلم بھائی نے ماہ صیام کے پیش نظر کپڑوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا ہے.
2 - 0