Channel Avatar

Toqeer Lone @UC75YqpthmYW4mGIFD6Oiwnw@youtube.com

29K subscribers - no pronouns :c

A freelance journalist, based in the United Kingdom, love to


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Toqeer Lone
Posted 2 years ago

1947 Revolt against Maharaja Jammu Kashmir , eye witness account of the Partition of Jammu Kashmir.

0 - 0

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

History of Palestine, When Israelites settled in Jerusalem? when was their first Exodus? When first &2nd Temple was built and destroyed? When and Where Al Aqsa mosque was built? To know all about history click this this link.
https://youtu.be/2pb6LL3pXRs
ارض فلسطین کی تاریخ، بنو اسرائیل کب فلسطین میں آباد ہوئے؟ کب نکالے گئے؟ کب پہلے اور دوسرے ہیکل کی تعمیر ہوئ اور کب گرائے گئے؟ مسجد اقصیٰ کب اور کہاں بنائ گئ؟
تاریخ فلسطین اور عرب اسرائیل تنازعہ حقائق جاننے کے لیے دیکھئے میری یہ یوٹیوب وڈیو۔
https://youtu.be/2pb6LL3pXRs

111 - 1

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

( https://youtu.be/O_ClCVXQZCw )
کرونا کی وبا نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور یہ وائرس کئی ایسے لوگوں کی جانیں نگل چکا ہے جنھیں ابھی شاید اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنا تھا اپنے پیاروں کی بے وقت کی موت سے لاکھوں دل سوگوار ہیں۔ آج انڈیا کی عوام جس مشکل اور کڑے وقت سے گزر رہی ہے خدا رحم کرنے والا ہے اور اس سے یہی دعا ہے دنیا کے تمام انسانوں اور بالخصوص انڈیا میں لوگوں کی حالت زار پر رحم فرمائے اور مشکل وقت میں انکے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین۔ انڈیا میں اسوقت آکسیجن اور وینٹیلیٹرز، کی شدید قلت کیساتھ ساتھ ہسپتالوں میں بھی مریضوں کے لیے بھی بیڈز کی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
جذبہ انسانیت کے تحت جہاں دوسرے ممالک نے انڈیا میں اپنی امداد بھیجی ہے وہاں برطانیہ نے بھی انڈیا میں آکسیجن کی فراہمی کے لیے 3 کنٹینر سائز آکسیجن فیکٹریز بھیجی ہیں جو ایک منٹ میں 1000 لیٹر آکسیجن تیار کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔ یونائٹڈ کنگڈم پہلے بھی امدادی سامان اور 200 وینٹیلیٹر انڈیا بھیج چکا ہے۔
انڈیا اسوقت امریکہ برازیل میکسیکو کے بعد چوتھا ملک ہے جسمیں 3 لاکھ سے زائد اموات کرونا کی وجہ سے ہو چکی ہیں۔ لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ اموات کی تعداد اس سے زیادہ بھی ہو سکتی ہی۔
پاکستان میں بھی کرونا کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور اگر اس پر بروقت قابو نہ پایا گیا تو حالات انڈیا سے بھی بد تر ہو سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں بھی لائف سیونگ ایکوپمنٹ کی تعداد بھارت کی طرح محدود ہے۔ مصیبت کی اس گھڑی میں عوام کو چاہئے کہ بڑی گیدرنگ سے دور رہیں اور بلاوجہ گھر سے باھر نہ نکلیں۔ جیسے کرونا وبا کے دوران حج روک دیا گیا تھا اسی طرح میں سمجھتا ہوں کہ اس سال امر ناتھ یاترا کو بھی مووخر کر دینا چاہئے۔ تا کہ مزید لوگوں کو کرونا سے محفوظ کیا جا سکے۔
آج کے حالات کو دیکھ کر یہی خیال آتا ہے کہ کاش فوج، جنگی جنون اور دوڑ کی بجائے حکومت عوام کی بنیادی سہولتوں، بہترین ہسپتالوں اور زندگی بچانے کے ایکویپمنٹ طرف توجہ دی ہوتی۔
میرا یہ خیال ہے کہ انڈیا اور پاکستان دونوں کو سوچنا ہو گا کہ وہ اپنے جنگی جنون اور جنگی ہتھیاروں کی دوڑ میں اپنے بجٹ کا زیادہ حصہ خرچ کریں گے یا پھر اپنی عوام کے لیے بہتر سہولیات اور انکی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے۔
حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے میں سمجھتا ہوں کہ انڈیا کو کشمیر میں بھی حالات سازگار بنانا ہوں گے، سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہئے ، ہیومین رائٹس کو بحال کرتے ہوئے کشمیریوں کو آزاد فضا میں سانس لینے کا حق دیا جانا چاہئے اور کنٹرول لائن کو کشمیریوں کے لیے کھول کر آر پار کے کشمیریوں کو آپس میں ملنے دیا جانا چاہئے تا کہ خطے میں ٹینشن کم سے کم ہو۔

20 - 0

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

Two mysterious objects fell from sky.......
Karachi Pakistan, Mewa Shah Qabarstan., wo objects of Iron are reported to have fallen from sky, one in the graveyard and one on nearby road. This event has spread fear and panic among the people of Karachi. Authorities are investigating to find out the nature of these objects and how they fall from sky.
۔کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں آسمان سے دو لوہے کے ٹکڑے گرے ہیں ایک ٹکڑا قبروں پر جبکہ دوسرا سڑک پر گرا ہے، جس سے زمین میں ایک فٹ گہڑا کھڈا پڑ گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ان ٹکڑوں کی نوعیت کیا ہے اور یہ کیسے آسمان سے زمین پر گرے ہیں ۔

48 - 1

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

Todays question:
Court in Lahore handed two culprits Abid Malhi and Shafqat Bagga a death sentence in motorway rape case, Do you agree with this death penalty in this particular case, as no body before this given such death penalty in similar rape cases in Pakistan. Pls do give your answer by saying yes or no.

49 - 1

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

Why did Muhammad Ali Clay refuse to serve in Vietnam war?
Why Muhamad Ali was sentenced for 5 years prison?
Why Did My Muhammad Ali Leave Nation of Islam? Click the link to find out

https://youtu.be/T4BgI6I5ap4

मोहम्मद अली क्ले ने वियतनाम युद्ध में हिस्सा क्यों नहीं लिया, उन्होंने इस्लाम धर्म क्यों छोड़ दिया? और मुहम्मद अली को पाँच साल की सजा क्यों हुई? यह सब जानने के लिए ऊपर दिए गए लिंक पर क्लिक करें।
https://youtu.be/T4BgI6I5ap4
محمد علی کلے نے ویتنام کی جنگ میں حصہ کیوں نہ لیا، نیشن آف اسلام کو کیوں چھوڑا؟ اور محمد علی کو پانچ سال کی سزا کیوں ہوئ؟ یہ سب جاننے اوپر لنک پر کلک کیجئے۔

https://youtu.be/T4BgI6I5ap4

21 - 0

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

Edinburgh: Royal Mile
Want to explore the world? Follow my Travel Channel
www.youtube.com/channel/UCIhB...#TravelWithTLone

88 - 0

Toqeer Lone
Posted 3 years ago

Want to explore the world? Follow my Travel Channel
www.youtube.com/channel/UCIhB...#TravelWithTLone

31 - 0