in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے
دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں ۔‘‘
(صحیح مسلم: 2495)
*رمضان کریم کی پہلی سحری مبارک ہو🌸*
7 - 0
This channel is specifically made for OLD SARAIKI songs.Here you will find your childhood memories. so please subscribe our channel. thanks❤