السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۰ please subscribe please keep support مدرسہ ترتیب القواعد ایک ایسا مدرسہ ہیں ۰ جس میں بچوں اور بچیوں کو مکمل قرآن شریف تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ۰ اور ساتھ ہی ساتھ میں مخارج کی پوری رعایت رکھی جاتی ۰ اور حفظ کے ساتھ ساتھ قرآن کا ترجمہ اور تفسیر بھی پڑھایا جاتا ہیں ۰ اور اگر بچوں اور بچیوں کے اندر دلچسپی ہو ۰ تو بنیادی عربی کورس بھی پڑھایا جاتا ہے ۰ مدرسہ ترتیب القواعد خواجہ باغ بارہ مولہ قدیم محلہ کشمیر میں واقع ہیں