Channel Avatar

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi @UC6vtaGPqnM_di97vZo4EbZQ@youtube.com

2.1K subscribers - no pronouns :c

محفل صوفیانہ | حکیم قاری مفتی محمد یوسف قادری رضوی ہفتہ وار


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 3 months ago

یوم عاشور کا تحفہ🌹

2 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 4 months ago

*Mehfil e Sufiyaana | March17, 2024 | Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi*

*عالم کی سیٹھ کے سامنے عاجزی*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=0&feat...

*سیٹھ لائق رحم؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=49&fea...

*جعلی لوگ اصل کا حلیہ اپنا کر ان جیسی عزت حاصل کرتے ہیں*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=107&fe...

*روحانی کفارے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=204&fe...

*کیا گنہگار کو اندازہ ہوتا ہے کہ فلاں سختی میرے گناہ کی وجہ سے ہے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=575&fe...

*کیسے معلوم ہو کہ میری سختیاں گناہوں کی وجہ سے ہیں یا درجات کی بلندی کیلئے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=616&fe...

*کیا ایذاء و تکلیف دینے والے جانوروں کو مار سکتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=1158&f...

*اگر جنات چھپکلی یا کسی موذی جانور کی شکل میں آئیں تو کیا انہیں مار سکتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=1358&f...

*موذی جانور بھی تو اللہ کی مخلوق ہیں انہیں کیوں مارنے کی اجازت ہے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=1476&f...

*شیطان کو بے چارہ کہنا کیسا؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=1568&f...

*کیا گناہوں کی سختیاں ٹل سکتی ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=1649&f...

*کیا سالک بھی عامل کی طرح اعمال کی زکوۃ دیتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2050&f...

*عملیات یا سلوک میں خاص مقدار کے وظیفہ و ذکر کو زکوۃ کیوں کہتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2198&f...

*زکوۃ ادا کرنے کے بعد عمل کی خاص مقدار روزانہ جاری کیوں رکھی جاتی ہے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2246&f...

*اگر زکوۃ ادا کرنے کے روزانہ کا ورد چھوڑ دیا تو؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2344&f...

*عملیات مشکل اور عبادت آسان ہے (عملیات میں گنتی کا راز)*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2568&f...

*علمیات میں اعداد قلبی کیا ہوتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2773&f...

*عملیات میں گنتی کا راز*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=2864&f...

*اعلی حضرت رحمہ اللہ کا تعلیم کردہ ذکر کا طریقہ*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3004&f...

*عملیات میں گنتی کا راز*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3068&f...

*اگر ورد و وظائف میں گنتی غلطی سے کم زیادہ ہوجائے تو؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3096&f...

*آٹھ پہر کسے کہتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3234&f...

*سالک جو اعمال کرتا ہے کیا ان میں گنتی کا اعتبار ہے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3276&f...

*کیا سالک بھی عامل کی طرح اعمال کی زکوۃ دیتے ہیں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3399&f...

*ولایت چاہے یا بندگی؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3559&f...

*کسی عمل کے بعد صدقہ نکالنے کی حکمتیں*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3596&f...

*لحن داودی سے میوزک کو حلال کرنا جائز نہیں! (قوالی کا حکم)*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=3700&f...

*قوالی میں صوفیاء کرام کے پڑھے جانے والے کلام کے متعلق حکم*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4181&f...

*لحن داودی سے میوزک کو حلال کرنا جائز نہیں! (قوالی کا حکم)*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4225&f...

*آسمانی کتاب زبور شریف میں کیا تھا؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4396&f...

*حضرت داؤد علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کا قلیل وقت میں تلاوت کرنا*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4422&f...

*حضرت مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا قلیل وقت میں تلاوت کرنا*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4457&f...

*حضرت داؤد علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کی ظاہری سلطنت*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4495&f...

*حضرت داؤد علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام بادشاہ ہونے کے باوجود اپنے ہاتھ کی کمائی استعمال کیوں فرماتے تھے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4564&f...

*پیران کرام کا مریدین کے تحائف پر گزارا کرنا مناسب نہیں بلکہ اپنا ذریعہ معاش اختیار کرنا پسندیدہ ہے*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=4726&f...

*کیا پیر صاحب بھی مریدوں کو تحفہ دیں گے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=5212&f...

*پیر صاحب کا اپنے دولت مند مریدوں کی اصلاح کرنا ضروری ہے*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=5256&f...

*پیران کرام کا کسب و کمائی کو مقصود بنانا مناسب نہیں (تصوف حال ہے قال نہیں)*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=5366&f...

*آپ کے نصیب کا کہیں اور نہیں جائے گا (نصیحت آموز حکایت)*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=5697&f...

*اللہ پر بھروسہ سلوک ہے*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=6154&f...

*اللہ کی نافرمانی کرتے ہوئے بھی لوگوں کو رزق کیسے ملتا ہے؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=6255&f...

*اللہ کے نافرمان نافرمانی چھوڑ کر دیکھیں اللہ پھر بھی انہیں رزق دے گا (توکل کی برکات)*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=6406&f...

*اگر اللہ نہ چاہے تو اسباب کام نہیں آتے*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=7029&f...

*توکل حاصل کرنے کیلئے کیا کریں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=7286&f...

*جسے توکل حاصل ہوتا ہے وہ آزاد ہوجاتا ہے*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=7680&f...

*توکل حاصل کرنے کیلئے کیا کریں؟*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=7698&f...

*اختتامی دعا*
https://youtu.be/GAr3cQfDu14?t=7835&f...

0 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 6 months ago

نکتہ خاص - محفل صوفیانہ پلے لسٹ*

youtube.com/playlist?list=PLh...

1 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 6 months ago

10 شوال ولادت اعلیحضرت مبارک ہو💐

1 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 6 months ago

10 شوال المکرم ولادت اعلیحضرت مبارک ہو💐

1 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 6 months ago

10 شوال المکرم ولادت اعلیحضرت مبارک ہو💐

1 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 6 months ago

10 شوال المکرم ولادت اعلیحضرت مبارک ہو💐

1 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 10 months ago

محفل صوفیانہ (آف لائن)
۱۰ دسمبر ۲۰۲۳ (کچھ ترمیمات کے ساتھ)

7 - 1

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 10 months ago

محفل صوفیانہ چینل پر موجود وظائف کیلئے اجازت لینی پڑے گی؟
https://youtu.be/ITRBYFIPoYA?t=7090

0 - 0

Hakeem Qari Mufti Muhammad Yousuf Qadri Rizvi
Posted 10 months ago

*محفل صوفیانہ (آف لائن)*
۱۰ دسمبر ۲۰۲۳ (کچھ ترمیمات کے ساتھ)
*شیخ طریقت و شریعت حکیم قاری مفتی محمد یوسف قادری رضوی*

*سوال: فیض کیا ہے؟*
جواب: فیض یہ ہے مرید اپنے پیر کامل کا ہم مزاج بن جائے۔ یعنی اسکا بھی وہی مزاج ہوجائے جو پیر کا ہے۔

*سوال: فیض کیسے ملتا ہے؟*
جواب: فیض محبت سے ملتا ہے ریاضت سے نہیں۔

*سوال: محبت تو بے اختیاری چیز ہے، اب محبت پیدا کرنے کیلئے کیا کرے؟*
جواب: محبت ہے تو وہبی لیکن اس میں بعض افعال کارگر ہوتے ہیں؛ جیسا کہ تحفہ دینا۔۔۔۔ دیکھئےکہ سرکار علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا (تهادوا تحابوا) یعنی تحفہ دوگے تو آپس میں محبت ہوگی۔

*سوال: غریب مرید کیا تحفہ دے گا؟ معمولی تحفہ دینے میں شرم آتی ہے۔*
جواب: جتنی حیثیت ہے اتنا کرے اور یہ تو بہت اچھا ہے کہ معمولی تحفہ دینے سے اسکی غربت اور مسکینیت ظاہر ہوگی شیخ کو رحم آئے گا تو اس کا کام بن جائے گا۔

*سوال: کیا مال کے علاوہ تحفہ دینے کی صورت ہے؟*
جواب: بالکل ہے دعاء خیر اور ایصال ثواب ہے۔

*سوال: کیا پیر صاحب زندہ ہوں تو ان کو ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے؟*
جواب: جی ہاں بالکل ہوسکتا ہے۔

*سوال: ہم محفل سے واپس گھر جاتے ہیں تو اسی غفلت میں پڑجاتے ہیں، بعض اوقات محفل کا اثر دو دن تک بھی رہتا ہے لیکن بالآخر اثر ختم ہوجاتا ہے، ایسا کیوں؟*
جواب: یہ تو فطری عمل ہے حدیث شریف کا مضمون ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان بھی جب سرکار علیہ الصلاۃ والسلام کی محفل سے واپس گھر جاتے تھے تو کیفیت میں تبدیلی آجاتی تھی حتی کہ ایک صحابی شاید حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ نے اپنی ایسی کیفیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے بیان کی تو انہوں نے اپنی بھی یہی کیفیت بیان کی حتی کہ یہ پاکیزہ نفوس اس تبدیلی کو منافقت سمجھنے لگے کہ ہماری کیفیت بدل جاتی ہے محفل کے بعد (حالانکہ ایسا نہیں تھا)۔ جب آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ عالی میں اپنی کیفیت عرض تو آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تسلی دی ۔۔۔۔۔۔
در اصل ہوتا ہے یہ ہے کہ محفل میں جب ہم آتے ہیں تو محفل میں آئے ہوئے افراد کی اجتماعی روحانیت ہوتی ہے جس سے کیفیات پیدا ہوتی ہیں اور جب واپس جاتے ہیں وہاں اکثر غافل اور دنیادار ہوتے ہیں تو ان کی کیفیات ہم پر غلبہ کرلیتی ہیں۔
یہ ایسا ہی ہے کہ آپ کسی اندھیری جگہ پر ہوں تو آپ کی چھوٹی سی روشنی سے اندھیرا نہیں چھٹے گا ہاں اگر اسی روشنی کے ساتھ کسی روشن جگہ پر آئیں گے تو وہاں اپنی روشنی کی بھی حاجت نہیں رہے گی کہ یہاں تو پہلے سے ہی روشنی ہے۔
اب اسکا حل یہ ہے کہ سانس کے ساتھ لا الہ الا اللہ کا ذکر رکھیں بس۔
ایک اور بھی طریقہ ہے وہ ہے کثرت ریاضت لیکن وہ نفس کے لئے کڑوا گھونٹ ہوجاتا ہے، اب ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو بہت زیادہ آزمائش ہو۔بہرحال کام اس سے ہوجاتا ہے لیکن پھر دنیاوی معاملات میں کافی گڑبڑ ہوجاتی ہے۔
حضرت بابا فرید الدین گنج شکر علیہ الرحمہ سے (تربیت کے) عموما دو طریقے ثابت ہیں:
ایک کمالی یعنی خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ تعالی علیہ والا کہ ایسے مریدین دنیاوی ترقیوں کے اندر ہوں گے کوئی خاص تکلیف نہیں ہوگی۔
دوسرا جلالی یعنی صابر پیا رحمۃ اللہ تعالی علیہ والا۔
تیسرا جمالی بھی ہے یعنی جمال الدین ہانسوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ والا۔
لیکن عموما دو طریقے ہی رائج ہیں۔ اب اگر کسی کی تربیت جلالی طریق پر شروع ہوجائے تو بس اللہ ہی اللہ ہے۔

*سوال: کیا یہ جلالی والی تربیت رک سکتی ہے؟*
جواب: نہیں بس جو شروع ہوگئی تو اب واپسی نہیں ہے دوست احباب کہتے ہیں کہ چشتی بزرگ نفس کے خلاف بڑے سخت ہوتے ہیں چھوڑتے نہیں ہیں۔ یعنی ریاضت کی کثرت بہت ہے نقشبندی طریق میں ایسا نہیں ہے نہ ہی شاذلی طریق میں وہاں سنت کی پیروی پر زور ہے۔ شاذلی طریق میں تو کفر طریقت بھی طاری نہیں ہوتا اور اسی لئے شاذلی طریق میں کوئی مجذوب نہیں ہوتا۔

*سوال: کیا ان طریقوں کو مرید خود اختیار کرسکتا ہے؟*
جواب: یہ چناؤ مزاج پر ہوتے ہیں خود سے نہیں اختیار ہوتے ہاں اگر خود کہتا ہے شیخ سے کہ میری تربیت فلاں طریق پر کریں تو پھر وہ شروع ہوجاتی ہے۔
یہ وہی ہے کہ بزرگ فرماتے ہیں کہ اپنے دل سے دنیا خود نکال لو ورنہ ہم نکالیں گے تو تکلیف ہوگی۔

بہرحال تصور شیخ کے ساتھ ذکر کرتے رہیں گے تو پھر رابطہ قائم رہے گا۔

3 - 0