in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
سلام علیٰ آل یسؔ عج ✨
صبح بخیر مولائ جانم ❣️
جب آپ پر گناہ کا وقت آئےاور گناہ آپ کے آگے ہو تو گناہ کو وہی پر چھوڑ دو اور اپنی آنکھیں پھیر لو بس یہی بات ذہن نشین کرلوں کہ امام زمانہؑ ہم سے ناراض ہو جائینگے تب ہی آپ ایک بلند درجے تک پہنچ جائینگے اور امامؑ خود دیدار کیلئے آئنگے۔
#اللھم_عجل_لولیک_الفرج
1 - 0
🌺السلام علیک یا سفینة النجاة عج🌺
🌻صبح بخیر مولائ جانم🌻
🍃#اللھم_عجل_لولیک_الفرج🍃
روح کا سفر امام وقت عج کی طرف….
جو شب امام زمانہ عج کے ساتھ کلام کیے
بغیر گزر جائے وہ شب اور نیند غفلت ہے🥺
#العجل_العجل_یایوسف_زہراؑ_العجل_ادرکنی
اللھم صل علی #محمدؐ و #آل_محمدؐ و عجل فرجہم
0 - 0
آجرک اللہ یا صاحب الزمان عج 🏴
آہ یا مھدی عج💔
آپ کی آنکھوں سے بہتا ہوا سیلاب آنسوؤں کا ہے یا خون کا😭
#اللهم_عجل_لوليك_الفرج
28 صفر
شہادت رسول خدا محمد مصطفئ ص و سبط رسول امام حسن ء المجتبئ
پہ وقت کے امام عج و
شہزادی فاطمہ زہرا ء و امام علی ء کے حضور تعٰزیت پیش کرتا ہوں 😢😢
وا حسن سبز قبا 😭
وا محمدا 😢
#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
0 - 0
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
کبھی حق بات کہنے سے مت گھبرانا کیونکہ اللّٰہ کے سوا نہ تو کوئی زندگی کم کر سکتا ہے نہ ہی رزق روک سکتا ہے ۔۔۔
1 - 0
Live Like "ALI" a.s💓
Die Like "HUSSAIN" a.s💕
💕| علٌی ولِيُ ٱللَّٰه |💕
یا علی علیہ السلام مدد
اسلام و علیکم
آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا آپ اس کو دیکھیں اور دوسروں کو شیئر کریں شکریہ ،
اللہ تعالی ہمیں اصل معنوں میں اسلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اہل بیت علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اس چینل کو شیئر کریں شکریہ آپ بھی اس نیک کام میں شرکت فرمائے۔