in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*عید کے دن مرحومین سے محبت کا اظہار انسو بہانا نہیں ہے...*😰
عید کے دن اپنے مرحومین کے لیے سب سے بہترین تحفہ یہ ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ تعداد میں تیسرا کلمہ پڑھ کر بخشا جائے....✨
اور اس کی کم از کم تعداد 313 مرتبہ ہے...👍🏻
16 - 0
ہمارے اِس چینل کا مقصد دین کی تبلیغ ہیں' ذریعے کے لئے بہترین اسلامک ویڈیو ٫نعت رسول ٫حمد باری تعالیٰ٫ خوبصورت نظم و بیان٫ اور دین کی اچھی باتو کو امت تک پہونچانا ہیں-
chat.whatsapp.com/KLUq48qfNEyF6ki8YUDoOw