سلام علیکم!
تحفہ یا علی علیہ السّلام مدد❤️💫
یہ ایک عزاداری کا چینل ہے , جس میں صرف اور صرف عزاداری ( نوحے , مجالس , قصیدے ) کی ویڈیوز خصوصاً سرائیکی نوحے اور مجالس اپلوڈ ہونگی
ملک کے تمام نامور سرائیکی نوحہ خواں کے پرانے اور یادگار نوحے مومنین اس چینل پر سن سکتے ہیں
آپ مومنین سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو ہماری یہ چھوٹی سی کاوش پسند آئے تو چینل کو لائیک, کمینٹ اور سبسکرائیب ضرور کریں.
التماس دعا
Asalamu Alaikum Tuhfa Ya Ali a.s Madad.
Hum Ali Walay Official, Ek Azadari Ka Channel Hai, Jis Main Sirf Aur Sirf Nohay Ke Videos Upload Honge.
Jis Main Mulk Ke Tamam Legend Nohakhuwan Ke Yadgar Old & New Nohay, Saraiki Nohay Upload Kiye Jayenge.
Aap Momneen Se Guzarish Hai Ke Agar Aap Ko Hamari Ye Chhoti Si Kawish Pasand Aye To Channel Ko Like, Comment, Aur Suscribe Zaroor Karen.
Iltamas e Dua