Channel Avatar

Helping Muslims @UC6WWeL7MABvZQOmMKT70-nQ@youtube.com

4.5K subscribers - no pronouns :c

Assalamu Alaikum yah Islamic channel hai is channel mein aap


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Helping Muslims
Posted 4 months ago

شاید کے اُتر جائے تیرے دل میں میری بات👇

آپ سب سے اتنی سی ہی درخواست ہے کے اپنے وال پیپر پر اپنی تصویر مت لگایا کریں

میں نے بہت سی گرلز کو دیکھا خود مکمل پردے میں ہوتی ہیں اور لاک سکرین پر اپنی بغیر دوپٹے کے بال کھلے فل میک اپ پکچر لگائی ہوتی ہے

پھر جب بھی کسی پبلک پلیس پر یا کسی گاڑی میں موبائل آن کرتی ہیں تو سب لوگ جو پاس کھڑے گھور رہے ہوتے ہیں وہ بلکل فری میں آپکا دیدار کر لیتے ہیں

آج سے اپنا کم از کم لاک سکرین وال پیپر تو اسلامک کر لیں

اپنے موبائل وال پیپر لاک سکرین ۔ہوم سکرین
واٹس ایپ پروفائل(Dp) پر اپنی اور اپنے پیاروں کی پکچرز لگانا چھوڑ دیں

اگر آپکی شادی ہوئی ہے تو ضروری نہیں کہہ آپ نے اپنے شوہر کی پکچر ہی کا وال پیپر لگانا ہے
اس طرح کیا آپکی محبت زیادہ ہو جاتی ہے؟؟؟

جب نئی نئی شادی ہوتی ہے تو عموماً یہ دیکھنے میں آتا ہے کہہ سب کے موبائل سکرین پر دلہا دلہن ہی چمک رہے ہوتے ہیں

لڑکیاں جو یونیورسٹی پڑھتی یا جاب کرتی ہیں وہ بڑے فخر سے بار بار سب کے سامنے موبائل آن آف کر رہی ہوتی ہیں

بعد میں کہتی ہیں ہائے میری محبت پر ڈاکا پڑ گیا
ہائے فلاں نے نظر لگا دی
خود بار بار غیر شادی شدہ دوستوں کو اپنے شوہر کی سٹائلش پکچرز دیکھاتی ہیں
بعد میں رونا دھونا شروع

جیسے ہی شادی ہوتی ہے یا منگنی ہوتی سبکی Dp پر انکے ( وہ) اپلوڈ ہو جاتے ہیں

بس ایک بات یاد رکھیں
شادی شدہ اور منگنی شدہ لوگ اپنے جانو مانو کو dp سٹیٹس اور وال پیپر پر رکھنے کی بجائے انکو اپنے دل میں رکھیں

آپکا دل💝 سب سے محفوظ جگہ ہے جہاں پر یہ محبت زیادہ پروان چڑھ سکتی ہے

اپنے شوہر کو اپنے دل 💝میں سجائیں
وہاں پر جتنے مرضی فلڑ لگائیں

اور دل میں سے کوئی چوری نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی نظر لگا سکتا ہے

اور اللّٰه تعالٰی بھی خوش ہوں گے آپکے اس عمل سے۔۔ کیونکہ آپکے اس عمل سے آپکی دوسری دوستیں جن کے لیے آپکے جانو مانو نا محرم ہیں وہ بھی اس گناہ سے بچ جائیں گی۔۔۔

1 - 0

Helping Muslims
Posted 4 months ago

جو تاخیر رب کی طرف سے ہو وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے ہر صابر کے حصے میں بشارت آتی ہے اور اس بشارت سے زرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے یہ کام وہ ہر اس مامن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی آزمایش میں صابر رہا ہو ۔۔۔۔✨✨

1 - 0

Helping Muslims
Posted 5 months ago

*لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھو کہ لوگ کدھر جا رہے ہیں صحیح اور حق کے راستے اپناؤ چاہے ان راستوں پہ آپ اکیلے ہی کیوں نا ہوں۔۔۔*

🛣️✨#eid #dua #helpingmuslims

2 - 0

Helping Muslims
Posted 5 months ago

🌙 *عيد الفطر مبارک ہو*

عید وقت کا ایک ٹکڑا ہے جو غموں کو بھلانے ، تکلیفوں کو دور کرنے اور محنت و مشقت سے بھر پور زندگی میں کچھ آرام کرنے کیلیے خاص ہے۔
( آثار الإمام البشير الإبراهيمي : ٤٧٩/٣ )

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَ مِنۡكُمۡ
( اللہ ہمارے اور آپکے نیک اعمال قبول کرے )

1 - 0

Helping Muslims
Posted 5 months ago

اگر آپ عید کے لیے خریداری نہیں کرسکے کپڑے جوتوں سمیت کوئی چیز اس دفعہ نہیں ملی تو پریشان نہ ہوں اپنی سر پر چھت کو دیکھئے اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں کو دیکھئے۔ سکون کی نیند، سکون کے سحر و افطار اور سکون والی عید پر نظر رکھئیے۔ یہ سب کچھ ہمارے ہی کلمہ گو فلسطین میں بسنے والے بھائیوں بہنوں کو حاصل نہیں ہے۔ وہ جن کے سحر و افطار کے دسترخوان خون سے لت پت تھے جن دسترخوانوں پر کھانے میں گھاس تھا ایک رات اس دسترخوان پر ساری فیملی ایک چھت کے نیچے موجود تھی تو دوسرے دن ملبے پر بیٹھی ماں بچوں کے لاشوں میں جھرمٹ میں افطاری کررہی تھی۔ جو عید کسی کھلے میدان میں نہیں پڑھیں گے بلکہ اپنے ہی گھروں کے کھنڈرات پر ہی ان کی عید ہوگی۔ وہ صبر و شکر، استقامت و عزم و استقلال کے پیکر ہیں جن کا ورد "حسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر" ہے۔

1 - 0

Helping Muslims
Posted 5 months ago

#helpingMuslims #Ramzan
اے اللّٰہ ہمیں اس وقت کے لئے
معاف کر دیجیے جب ہم سجدےمیں تھے اور ہمارا ذہن کہیں اور تھا
اور ہمیں معاف کر دیجئے جب ہم نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گئے۔
ہماری آپ کے بغیر کہیں پناہ کی جگہ نہیں ہے یا اللّٰہ🥺
اے ہمارے اللّٰہ اپنے پاس جنت میں ہمارے لئے ایک گھر بنا
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو،
پھر ہمیں اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
"آمین ثم امین یا رب العالمین😓🤲🏻

2 - 0

Helping Muslims
Posted 5 months ago

رمضان گناہوں کو جلادیتاہے...

4 - 0

Helping Muslims
Posted 6 months ago

❤رمضان المبارک کی پہلا روزہ🌙
صبح بخیر 💫
💛اس دعا کے ساتھ 💛
💙ﺍﮮ الله اے ھمارے رب...💙

💜ھم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے...
ﺍﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے...💜
💝اے اللہ...💝
🌺ھمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے تو راضی ھو جائے...🌺

🏵اللہ عزوجل" ھمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــــــے کی توفیق عطا فرما...🏵
🌷یا ذوالجلال والاکرام یااللہ...🌷
🍁ھماری دعائیں اپنی شان کــــــــے مطابق قبول فرما...
❤بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالمــــین..

0 - 0

Helping Muslims
Posted 7 months ago

Please subscribe my channel

3 - 0