Channel Avatar

Europe Info Tv (Discovery Channel) @UC6To7PE662tXArayuuYlkKg@youtube.com

191K subscribers - no pronouns :c

All credit for contents used in this channel's video goes to


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 1 day ago

subscribe to our this YouTube channel ‪@TheknowledgeTvpk‬

4 - 0

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 3 days ago

All Muslims jashne eid Milad Un Nabi mubark

336 - 4

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 2 weeks ago

فرینڈ اپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو اخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں

7 - 1

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 2 months ago

ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،
"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا ""

تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ،
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ،
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ،
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟
پھر بچے ہونگے ،
ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ،
ڈاکٹر:- پھر؟؟
پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ،
ڈاکٹر:- خوشی سے ،
واہ جی واہ پھر ؟؟
پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔😁😅🤦🏻‍♂️

ہمیں بھی ایک پاگل بار بار 200 یونٹ فری، 300 یونٹ فری دینے کی کہانیاں سنا رہا ہے

54 - 8

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 2 months ago

۔ مِکس اچار
آپ نے کبھی انٹرنیشنل ٹریول کیا ہو اور دبئی، قطر، کویت وغیرہ سے ٹرانزٹ فلائٹ لی ہو تو آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ جاپان جانے والے مسافر جس گیٹ پر بیٹھے فلائٹ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں وہاں کا ماحول پرسکون ہوتا ہے اور وہ سب چال ڈھال، لباس و انداز، ڈسپلن اور شکل و شباہت سے تقریباً ایک جیسے لگ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔آپ چلتے چلتے جرمن گیٹ کے سامنے سے گزریں، وہاں بھی یہی حالات ہونگے، ملائشیا، چین، سپین، آسٹریلیا، نیوزیلینڈ سبھی گیٹس کا وزٹ کر لیں کم و بیش حالات ایک سے ہونگے، ایک قومی یکسانیت نظر آئےگی۔۔۔چلتے چلتے جب آپ پاکستانی گیٹ پر پہنچتے ہیں تو یہاں کسی ایک قوم کی بجائے "مکس اچار" دیکھنے کو ملتا ہے۔
اکثریت کے چہرے اُترے ہوے پریشان۔ بچوں کے رونے کی آوازیں۔ آدھے پینٹ شرٹس اور جینز میں ملبوس، کُچھ کھیڑی اور شلوار قمیض میں۔ کہیں نوبیاہتا دلہنیں مہندی والے ہاتھ لیئے پیا ملن کو بیقرار تو کہیں جوڑوں کے درد کا شکار آڑہی ترچھی چلتی ہوئی بوڑھی ساسیں۔ کسی کونے میں دبک کر بیٹھے بیرون ملک مزدوری پر آئے جوان، کندھے پہ سافا اور ھاتھوں میں بچوں کے لئے ولایتی ٹافیاں اور ارمان تو کہیں سفاری سوٹ میں ملبوس بزنس کلاس کے مسافر بیوروکریٹس۔
یہ فرق اس وجہ سے ہے کہ دیگر اقوام کے ہاں یکساں نظام ہیں۔ فیکٹری پراڈکٹ کی طرح اس پراسیس سے نکل کر سبھی انسان اپنے بنیادی خواص میں یکسانیت اختیار کر لیتے ہیں اور ایک قوم بن جاتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں آجتک کوئی نظام لاگو ہو ہی نہیں سکا۔ اسلیئے ہم قوم بننے کی بجائے ایک مکس اچار بن چکے ہیں۔ آپ مرتبان میں چمچ لگائیں، آپ کی قسمت ہے، امب نکلے یا لسوڑا۔۔۔۔۔۔کُچھ پریڈکٹ ایبل نہیں یہاں 🥴

38 - 6

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 3 months ago

معاشرے کو تیزاب سے غسل کی ضرورت ہے!!
ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا تھا..اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا...بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص .... اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کاکام ہے۔.... وھی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع ھوگئیں....یعنی مہنگائی اور کاروباری مندے کا رونا. کہنے لگا . ... آج کل کام کوئی نہیں چل رھا. ابھی پرسوں کی بات ھے،ایک بندے نے گاڑی کا آئل تبدیل کروایا .....پنتیس سو بل بنا....اس نے پیسے دیئے اور چلا گیا.....بعد میں پتا چلا کہ ایک ہزار کا نوٹ جعلی دے گیا... اوہ..میرے منہ سے نکلا، پھر ؟؟؟ پھر کیا....بڑی گالیاں نکالی اسے....پتا نھیں کون تھا پہلی بار آیا تھا. وہ تو شکر ھے میں نے آئل ھی" جعلی" ڈالا اس کی گاڑی میں،،،،ورنہ میں تو مارا جاتا. اسی دوران “کھانا کھل گیا” کا نعرہ لگا اور پورے ھال میں گویا بھونچال آگیا..وہ مرغی کے قورمے کا ڈھیر پلیٹ میں لئے فاتحانہ انداز لیے واپس آگیا...میں سمجھا شاید میرے لئے بھی لے آیا کھانا..کہنے لگا،پاجی لے آو آپ بھی ....بعد میں تو شادی ھال والے خراب کھانا دینا شروع کر دیتے ھیں. میں اٹھا اور بریانی لے کر واپس آگیا. اور اس سے پوچھا،اس جعلی ہزار کے نوٹ کا کیا کیا تم نے؟؟ کرنا کیا ھے.....لڑکے والوں نے شادی پر بلایا ھے.....دلہے کے والد کو سلامی میں دے دیا وہ نوٹ.....اور میز کے نیچے چھپائی چار بوتلوں سے ایک نکال کر دو گھونٹ میں خالی کر دی... اور چھے سیکنڈ دورانیے کا لمبا ڈکار لینے کے بعد دونوں ھاتھ جوڑے....عقیدت سے آنکھیں بند کیں اور بولا.... شکر الحمداللہ،

50 - 4

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 4 months ago

Italian Historical Street in L'Aquila #italy

293 - 13

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 6 months ago

Thanks 🙏 Allah Almighty and All my YouTube friends and family 😍😍

297 - 20

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 7 months ago

Goodbye Pakistan 🇵🇰

256 - 11

Europe Info Tv (Discovery Channel)
Posted 8 months ago

subscribe to our this YouTube channel and like video #theknowledgetvpk

33 - 0