in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحمد للہ ، پنجاب فارمیسی کونسل لاہور نے اسسٹنٹ فارماسسٹ کے امتحان کا رزلٹ اناونس کردیا ہے ۔ تمام اسٹوڈنٹس اپنے رولنمبر کے مطابق چیک کرلیں ۔ شکریہ
8 - 0
الحمد للہ ۔ پنجاب ایجوکیشن کمپلیکس نے سالانہ امتحآن کے انعقاد ہونے سے قبل سب اسٹوڈنٹس کو اس خبر سے آگاہ کیا ۔ ہم اپنے تمام دوستوں کی سالانہ امتحان میں کامیابی کےلئے دعاگو ہیں اور امتحانی تیاری کے سلسلہ میں بھر پور مدد کرنے کے خواہاں ہیں ۔ ہمارے کسی بھی دوست کو امتحانی تیاری یا کسی بھی دیگر معلومات کے سلسلہ میں کوئی بھی رہنمائی حاصل کرنا ہو یا حل شدہ نصاب حاصل کرنا ہوتو وہ ہمارے ادارہ کے ای میل ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ امتحان میں شمولیت کی لسٹ بھی بہت جلد آپ تمام دوست ملاحظہ کرلیں گے ۔ شکریہ
11 - 0
اسسٹنٹ فارماسسٹ کا سالانہ امتحان کب شروع ہورہا ہے ؟ سالانہ امتحان کے متعلقہ تمام تفصیلات ملاحظہ کریں آنے والی ویڈیو میں ۔
11 - 0
الحمد للہ رب اللعالمین ۔ ہمارے بہت سارے دوست جنہوں نے پنجاب ایجوکیشن کمپلیکس سے اپنے اسسٹنٹ فارماسسٹ کے امتحان کی تیاری کی اور کامیابی حاسل کی ہم ان تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ پنجاب ایجوکیشن کمپلیکس کی فری موبائل ایپس ، حل شدہ معروضی اور انشائیہ کے نیو نوٹس اور ٹیوشن کلاسز ( ریگولز، آن لائن ) برائے سالانہ امتحان مہیا کئے جارہے ہیں ۔ جن دوستوں کو امتحان کے متعلقہ کوئی بھی نصاب درکار ہو تو وہ ادارہ کے ای میل ایڈریس یا موبائل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ آنے والے سالانہ امتحان کی ریگولر ٹیوشن کلاسز کےلئے بروقت رجسٹریشن کی جارہی ہے ۔ جو اسٹوڈنٹس سالانہ امتحان کی تیاری کےلئے اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے ای میل ایڈریس میں اپنا موبائل نمبر درج کرکے ہمیں ای میل بھجواسکتے ہیں یا درج زیل نمبر پر بھی رابطہ کرکے آنے والے سالانہ امتحان کی تیاری کےلئے اپنی بروقت رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔ شکریہ
pec.edu78692@gmail.com ---------------------------------------------- +92-307-168-7199 شکریہ
9 - 0
این ٹی ایس کی ویب سائٹ پرسے تمام امیدوار اپنی رولنمبر سپب ڈاون لوڈ کرلیں ۔ رولنمبر سلپ حاصل کرلیں ۔
7 - 2
Punjab Education Complex is a private platform which aims to provide the best guidance to all students for any education like FSC (Pre-Medical) Computer Departments, Medical Exams, Matriculation Classes, Technical Education, Business Education Department etc. does Punjab Education Complex does not have any direct or indirect connection with any other government institutions or semi-government institutions.