ہمارا مقصد خاندان نبوت و اہل بیت کا دفاع کرنا ہے اور ان اصحاب محمد ص کا دفاع جنہوں نے اہل بیت ع کا ساتھ دیا نہ کے ایسے ٹولے کا جو اہل بیت کو منبروں پر گالیاں دیتا اور ان کی گستاخیاں کرتا تھا ہمارا مقصد علمی طور پر جماعتِ مخالفین پر حجت تمام کرنا ہے اگر ہماری ویڈیوز سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معزرت خواہ ہیں مگر اعتراض کا حق آپکو ہے تو آپکو اعتراض برداشت کرنے کی ہمت بھی رکھنی چاہئے واسلام
24 September 2015