❤مُحَمَّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم آپ کے لیے درودِ پاکﷺ
تلاوت قرآن پاک،+نعت رسول مقبول ﷺ،+بیانات+،فرائض+،واجبات +سنتیں+،فضائل اعمال+، اور دیگر زیارتیں وغیرہ مہیا کرتے ہیں۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور شئیر کریں
شکریہ ❤️
❤مُحَمَّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤
یا اللّٰہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم گناہگاروں کو حضور ﷺ کا امتی بنایا 🌹🌹
یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہم سب کو دین اسلام کی سمجھ عطا فرما آمین یارب العالمین 🌹
یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما آمین یارب العالمین 🌹
یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہم سب کو ایمان والی زندگی اور ایمان والی موت عطا فرمانا آمین یارب العالمین 🌹
یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہمارے والدین کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھنا آمین یارب العالمین 🌹
❤مُحَمَّدﷺہمارے بڑی شان والے❤