!اسلامُ علیکم دوستو
اس چینل پر علماء کرام کے بیانات اپلوڈ کئے جاتے ہیں ۔ مزید پاکستان کے مشہور نعت خوانو کی فُل ایچ ڈی نعتیں بھی اپلوڈ کی جائیں گی ْدینی گفتگو اور مسئلے مسائل پر بات چیت بھی کی جاتی ہے ۔ تو آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ نفیس سٹوڈیو کے اس چینل کو لازمیں سبسکرئب کر لیں ،شکریہ