in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
نہ ہو مایوس آتی ہے صَدا گورِ غریبَاں سے
نبی اُمّت کا حامی ہے خدا بندوں کا والی ہے
(از امامِ عاشقاں اعلی حضرت رحمہ اللہ)
10 - 1
غُصّے سے یوں نہ دیکھ مجھے فِیل کی طرح
کنکر سے مار دوں گا ابابیل کی طرح
تجھ کو بہت غرور تھا اونچی اڑان کا
نظروں سے گر گیا ہے تو رافیل کی طرح
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
17 - 2
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہُ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل صدقہ زبان کا صدقہ ہے۔صحابَۂ کرام علیہمُ الرّضوان نے عرض کی: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم! زبان کا صدقہ کیا ہے؟ فرمایا: وہ سفارش جس سے کسی قیدی کو رہائی دے دی جائے، کسی کا خون گرنے سے بچا لیا جائے اور کوئی بھلائی اپنے بھائی کی طرف بڑھا دی جائے اوراس سے کوئی مصیبت دور کردی جائے۔(شعب الایمان حدیث 7682)
تو اگر ہمیں اللہ پاک نے کوئی مقام عطا کیا ہے، کہیں ہمارا کچھ اثر و رسوخ (Influence)ہے تو ہمیں اس کو مثبت اور نیکی کے کاموں میں استعمال کرنا چاہئے، اپنی زبان سے مخلوقِ خدا کی مدد کرنا چاہئے ایسا نہ ہو کہ ہمارے منصب اور ہماری سفارشیں ظالم ومجرم کو بچانے میں لگ جائیں۔
15 - 4
✍️تحریر: محمد ثوبان عطاری
ایسے کو ضرور نظر میں رکھنا :-
جس نے اپنے آپ کو بنایا ۔ آگے بڑھا ۔ اس طرح کہ وہ اکیلا تھا !! باپ سے دولت نہیں ملی۔
امیر رشتہ دار، سب اجنبی بنے رہے۔
کوئی سفارش نہیں ۔
بہت دفعہ ہارا ۔ گرا ۔ ٹوٹا !
لیکن جیت کا ضدی تھا ۔
اڑ گیا !! طعنے ؛ طنز ؛ سب برداشت کیے ۔
ایک لمحہ بھی کوشش نہیں چھوڑی۔
اور آج وہ سب کی توجہ کا مرکز ہے ۔ ایک عرصہ تک گمنام رہ کر ، دن رات جو محنت ہوئی۔ نتیجہ تو چھپتا نہیں، سب کو نظر آتا ہے ۔
Biggest revenge is massive success. (Frank Sinatra)
سب سے بڑا انتقام ہے کہ آپ جیت جائیں۔
کوئی جواب نہیں۔ کوئی دلیل نہیں۔
بس ایک بڑے مارجن سے اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں۔ عوامی تبصرے آپ کے فوکس کو نہ بگاڑ دیں۔ جس کے پاس وقت ہے لیکن فضولیات میں پڑا ہے ، ناکام ہو جائے گا۔ کامیابی اس کے لیے جو ایک کام میں ہاتھ ڈالتا ہے اور ایک مقررہ وقت تک ختم کرنے کا ہدف بنا کر جان لگا دیتا ہے
آپ کو وکٹری سٹینڈ میں کھڑا دیکھ کر ، منہ بند ہو جائیں گے ۔ آنکھیں جھک جائیں گی۔ تنقید ،قصیدے میں بدل جائے گی ۔
بس ایک کام کر لو !!
اپنے آپ کو بدل لو ۔ یہ سب کچھ تمھارے لیے بدل جائے گا ۔ ایک ایک چیز ،انسان سب تبدیل ہو جائیں گے ۔ وقت بہت کم ہے ۔ سوچوں میں الجھے رہنے سے کیا ہو گا؟
کام ۔ کام اور صرف کام ۔
✍️تحریر: محمد ثوبان عطاری
16 - 6
مفسر شہیر حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں : تقویٰ یہ نہیں کہ اچھے لذیذ کھانے چھوڑ دیئے جائیں بلکہ حرام کاموں سے بچنا تقویٰ ہے
(تفسیر نور العرفان صفحہ نمبر 415)
11 - 5
حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں
ہمارے جسم کی کھالوں کے جوتے بنیں اور شہہ رگ کے تسمے بنیں اور حضور انورﷺ اسے استعمال فرمائیں، تو بھی ان کے حق کا کروڑواں حصّہ ادا نہ ہو۔
(مرآۃ المناجیح، 71/3)
11 - 2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I am an Islamic teacher and preacher if you want to get religious information then contact me.
My Aim:-I must strive to reform myself and the people of whole world.
Abdul ghafoor attari madani
03061971126