In today’s fast-paced digital age, where headlines change by the minute and misinformation spreads like wildfire — the real question remains:
Do facts and truth still hold value?
watch video on watch page
4 - 0
Song Allah o Akbar ke Dam Se Pakistan Zindabad | Defence & Martyrs Day 2025 | ISPR watch video on watch page
225 - 0
بریکنگ
ضروری انتباہ، شدید بارشوں کے پیش نظر عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر ٹریفک حادثات، لینڈ سلائیڈنگ، درختوں کا گرنا اور ندی نالوں میں طغیانی کاخطرہ ہے
سیاح بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر اور سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کریں
بارشوں کے دوران دریاؤں اورندی نالوں کے قریب نہ جائیں
موسلادھار بارش نقل و حمل کے نیٹ ورکس میں خلل کا باعث بن سکتی ہے
سیاح ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی حالات سے باخبر رہیں
کسی بھی ممکنہ صورتحال پر انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں
ملک بھر میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے
348 - 0
تعلیمِ نسواں
لڑکی کی تعلیم، قوم کی تعلیم
A Public Service Message by Pakistan Television Network
358 - 0
گاڑی کا دُھواں
حل کا حصہ بنیں، آلودگی کا نہیں
A Public Service Message by Pakistan Television Network
106 - 0
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ہنگو میں سیکیورٹی آپریشن میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر پولیس فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کی آپریشن میں زخمی ہونے والے ڈی پی او محمد خالد کی جلد صحت یابی کی دعا
"محمد خالد جیسے نڈر افسران کی قیادت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز مل کر ملک سے دہشتگردی کا مکمل سدباب کریں گی۔ حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
713 - 0
پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو (Royal International Air Tattoo-RIAT) میں ایوارڈز جیت لیے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی مبارکباد
_فضائیہ کے JF-17 تھنڈر بلاک سی اور C-130 کی شاندار کارکردگی پر پاک فضائیہ کی قیادت، پائلٹس، ٹیکنیشنز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف_
#PAF #RoyalInternationalAirTattoo #RIAT2025 #JF17Thunder #C130 #PakistanAirForce #ProudMoment
#PAFAtRIAT
1.3K - 0
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی پاک فضائیہ کی یو کے (UK) میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو (Royal International Air Tattoo-RIAT) ایئر شو میں ایوارڈز جینتے پر مبارکباد
وزیرِاعظم کی پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر بلاک سی اور C-130 کے شاندار کارکردگی پر پاک فضائیہ کی قیادت، پائلٹس، ٹیکنیشنز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاک فضائیہ کی قیادت کے ویژن اور پائلٹس و ٹیکنیشنز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو رہا ہے، وزیرِاعظم
پاک فضائیہ نے مئی 2025 میں دشمن کے 6 طیارے گرا کر عملی میدان میں اپنا لوہا منوایا، وزیرِاعظم
پاک فضائیہ کی کامیابیاں اس بات کی عکاس ہیں کہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، وزیرِاعظم
پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی اکیسویں صدی کی سب سے بڑی اور طویل فضائی جنگ میں بہترین کارگردگی کی بدولت رہتی دنیا تک مثال دی جائے گی، وزیرِاعظم
431 - 0
Pakistan Television Corporation is the biggest media organization of Pakistan. It is an autonomous public sector organization. The main responsibility of PTV is to provide public service broadcasting not only within Pakistan but also outside Pakistan.The objective of providing a homely atmosphere to family viewers has been well achieved.
PTV News, is a cable and satellite news channel launched in the face of tough international competition. Its objective is providing updated news round the clock and informs its viewers across the country on the latest newsworthy happenings on the national and international levels.
Visit our Website: news.ptv.com.pk
Follow us on X: x.com/PTVNewsOfficial
Like us on Facebook: www.facebook.com/PTVNewsOfficial
Location:
PTV News Agha Khan Road, Islamabad.
PABX No: 051-9213333, 051-9212222
15 March 2016