Channel Avatar

Muhammad Azim Official @UC5OoCRLetq3Y0yLFY1H3XQA@youtube.com

65K subscribers - no pronouns :c

I Am @MuhammadAzimOfficial Welcome to My Official YouTube ch


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Muhammad Azim Official
Posted 1 week ago

6.5M Views ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ

23 - 3

Muhammad Azim Official
Posted 3 weeks ago

جس طرح اتنے عرصے سے لیڈ ایسڈ بیٹری کا بزنس عروج پر رہا اسی طرح آنے والے دور کا بزنس جس میں اگلے 30 سال سکوپ ہے. وہ لیتھیم بیٹری کا بزنس ہے.. اس کی تیاری آج سے ہی کرنی چاہئے. آج ہی اس کو بنانے کی ٹریننگ لیں اور اس کا کاروبار شروع کریں.. یہ ان لوگوں کیلئے بہترین موقع ہے جو پراپرٹی کا کام کرتے تھے اور اب انویسٹمنٹ کی سمجھ نہیں لگ رہی کہاں کی جائے وہ آج ہی اپنی انویسٹمنٹ بیٹری کے کام میں لگا کر پراپرٹی سے کئی گنا زیادہ منافع حاصل کر سکتے ہیں...
جو لوگ گھر بیٹھے ہی بیٹری کی آنلائن ٹریننگ لینا چاہتے ہیں وہ ہمارا آن لائن سیشن جوائن کر سکتے ہیں. جو ہر منگل اور ہفتے کو زوم کے ذریعے لائیو ہو گا...
ابھی ورکشاپ جوائن کرنے کیلئے دیئے گئے نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں...
0308 1015383
#Zemtra #lithiumbattery #BatteryTraining #onlinecourses #lithiumbattery #Battery

47 - 0

Muhammad Azim Official
Posted 3 weeks ago

مشکلات زندگی کا حصہ ہیں۔۔

150 - 1

Muhammad Azim Official
Posted 3 weeks ago

بجلی کے بھاری بلوں کا حل!
4200 چکر والی مونو بلاک چکی پرانی چکیوں کو تبدیل کرنے جا رہی ہے۔
بجلی کی 50 فیصد بچت۔ کم جگہ گھیرتی ہے، اور مینٹیننس بھی نہ ہونے کے برابر۔ بغیر بیلٹ اور پلی والی چکی ہے. جس کا شور بھی کم۔ اگر اپ بھی بجلی کے بلوں سے تنگ ہیں اور واپڈا سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو اج ہی زیمٹرا بی ایل ڈی سی چکی لگائیں۔ اور ٹنشن فری ہو جائیں۔۔
بکنگ کے لیے آپ دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں..
03402708035
03137086403
03098278391

#zemtramotor #Zemtra #motor #azimjolta #inovation #bldcmotor

87 - 4

Muhammad Azim Official
Posted 1 month ago

Weekend Py Ye motivational Movie Zror Dekhen
چھو لے آسماں مووی 👇
https://youtu.be/_YIPKA56pdg?feature=...

5 - 0

Muhammad Azim Official
Posted 2 months ago

ہر قسم کے شکوے شکایات اور ملکی سسٹم سے نالاں ہونے کے باوجود ہم اس سبز ہلالی پرچم کو اپنی آن بان اور شان سمجھتے ہیں اور ہمیشہ کی مشکل حالات میں یا قربانی کے تقاضوں پر اس سبز ہلالی پرچم سے منہ نہیں موڑیں گے بلکہ اس کی سربلندی کے لیے دامے درمے سخنے ہمہ وقت موجود رہیں گے اور کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے.
ریاستی اداروں اور اونچی مسندوں پر بیٹھے صاحبان کو بھی یہ بات سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ مشکل وقت میں صرف قوم ای قربانیاں نہیں دیتی، صرف قوم کو ہی کمپرومائز نہیں کرنا پڑتا بلکہ اونچی مسندوں اور اونچے شملوں کو بھی وقت کے تقاضوں کے باعث عاجز ہونا پڑتا ہے، اپنی ضدوں اور اناؤں کو بالائے طاق رکھ کر قوم و وطن کے مفاد کے لیے سب سے پہلے خود کو قربانی کے لیے پیش کرنا پڑتا ہے تبھی قوم کا اعتماد ملتا ہے اور سسٹم کی اصلاح ہوتی ہے.
حالات کسی طور بھی ایسے نہیں ہیں کہ ضدوں اور اناؤں کو برقرار رکھ کر دشمن کی راہ آسان کی جائے اور آوازوں کو بزور قوت دبایا جائے بلکہ وقت کا تقاضہ ہے کہ سوالات کو سنا جائے، زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے اور قوم و وطن کی سربلندی کے لیے یکسو اور یک جہت ہوا جائے۔۔۔
ہجوم سے قوم کا سفر طے کرنا ہے تو سربراہ ریاست سے لے کر ایک عام فرد تک سب کو باہمی اعتماد اور محبت کے ساتھ مل کر چلنا ہوگا۔۔۔
تو سلامت وطن تاقیامت وطن 🇵🇰🇵🇰

#AzimJolta #Azadi #14August #14August2024

82 - 7

Muhammad Azim Official
Posted 2 months ago

برش لیس ڈی سی موٹر کے لگائیں...
بجلی بچائیں اپنے لیے قوم کیلئے...

مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبر رابطہ کریں...
03402708035

#Zemtra #BLDCMotor #IndustrialVentilation #TubeWell #industrial #industry #inovation #revolution #BLDC #14August #14august2024

64 - 3

Muhammad Azim Official
Posted 2 months ago

اب اپکی موٹر چلے %50 لو پاور میں



For More information Contact Our team

03402708035


#Zemtra #flourmachinemotor #attachakkimotor #lowpowermotor #azimjolta

47 - 7

Muhammad Azim Official
Posted 2 months ago

نہ موٹر خراب ہونے کا ڈر
نہ بل زیادہ آنےکی ٹینشن



For More Details Contact on WhatsApp:
03402708035
03147090628



#inovation #bldcmotor #azimjolta #lowpowertubewell #attachakkimotor #Zemtra #lowpowermotor #flourmachinemotor

88 - 15

Muhammad Azim Official
Posted 3 months ago

بہت سارے لوگوں کا کہنا یہ تھا کہ آپ جو بھی ٹریننگ دے رہے ہیں اس کی فیس نہ لیں ہم غریبوں کا احساس کریں. تو ہم نے فری ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے. اب جو بھی بیٹری، BLDC موٹر اور الیکٹرک بائیک کنورژن کی ٹریننگ لینا چاہتے ہیں. تو پہلا بیج 25 جون کو شروع ہونے جا رہا ہے. آج ہی رابطہ کریں اور ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد اپنے باوقار روزگار کی شروعات کریں...

نوٹ یہ ٹریننگ ابھی صرف لاہور میں فزیکل ہو رہی ہے...

Picture AI Generated

مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں...
+92 321 4007737

79 - 4