Channel Avatar

Rajput Official @UC5EnMcNLtZ2ef72mWiS8_lA@youtube.com

578 subscribers - no pronouns :c

Welcome to Rajput Official Our goal is to help you through o


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Rajput Official
Posted 1 day ago

@RajputOfficial313

2 - 0

Rajput Official
Posted 3 days ago

*اہم اطلاع۔۔!!*

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام ادائیگیاں اور ادائیگی مراکز آج بروز منگل 17 ستمبر (۱۲ ربیع الاول) کو معطل رہیں گی۔

رقوم کی ترسیل دوبارہ ان شاء اللّٰه بروز بدھ 18 ستمبر سے شروع ہوگی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

4 - 0

Rajput Official
Posted 3 days ago

اللہ پاک حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا صدقہ ہمارا ایمان سلامت رکھے اور وطن عزیز پاکستان کو امن اور سلامتی کا گہوارہ بنائے

6 - 0

Rajput Official
Posted 1 week ago

اہم اطلاع
معزز مستحق خواتین برائے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام جیساکہ آپ جانتی ہیں بہت سارے اضلاع میں جولائی تا ستمبر بینظیر کفالت قسط کا آغاز کردیا گیا ہے۔
لیکن اس قسط میں بچوں کے تعلیمی وظائف شامل نہیں ہیں۔ یہ صرف کفالت کی 10500 روپے کی قسط ہے۔
اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے جولائی تا ستمبر قسط کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف جاری نہیں ہوتے۔

لہذا۔۔! اس قسط میں صرف 10500 روپے ہی ادا کیئے جائیں گے۔

بچوں کے تعلیمی وظائف کی ڈبل قسط ان شاء اللّٰه جنوری 2025 میں ادا کی جائے گی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

3 - 0

Rajput Official
Posted 1 week ago

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے، آج بروز ہفتہ 7 ستمبر 2024 کو بےنظیر کفالت رقوم کی ترسیل کا عمل جاری رہے گا۔
مستحق خواتین اپنے قریبی ادائیگی مرکز پر جاکر بآسانی رقم وصول کر سکتی ہیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

3 - 0

Rajput Official
Posted 3 weeks ago

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کےلیے (این ایس ای آر) سروے میں شمولیت کی شرط کو ختم کر دیا گیاہے ۔اب ہر کوئی اپنی چھت اپنا گھر کے پروگرام میں شامل ہو سکے گا ۔
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ لوگ اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں ۔

3 - 0

Rajput Official
Posted 1 month ago

آپ کو جشن آزادی مبارک پلیز چینل سبسکرائب کر دیں

7 - 2

Rajput Official
Posted 1 month ago

پاکستان منسٹری آف اکنامک افیئرز میں نوکریوں کا اعلان اس حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں لائک اینڈ شیئر کریں شکریہ
👇👇👇👇👇👇👇👇
www.facebook.com/share/p/SLoiXBC4ssbZ7VYb/?mibexti…

5 - 0

Rajput Official
Posted 1 month ago

Like and Share

5 - 0

Rajput Official
Posted 1 month ago

یونی لیور کمپنی نے نوکریوں کا اعلان کر دیا مزید معلومات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور آن لائن اپلائی کریں پلیز چینل کو بھی سبسکرائب کر دیں شکریہ
👇👇👇👇👇👇
youtube.com/@techtonicone
👇👇👇👇👇👇
techtonicone.com/unilever-pakistan-limited-unileve…

5 - 0