Channel Avatar

LAHORI ZONE @UC5BMiYFAY7xsY7TFU-MrPSA@youtube.com

None subscribers - no pronouns set

Airdrops Ki Duniya a Branded Pakistani Channel. Airdrops Ki


LAHORI ZONE
10 months ago - 20 likes

‏شدید غصے کے باوجود "ناظرین" کو گالی نہ دینے پر پوری قوم اس نوجوان کو سلام پیش کرتی ہے،غصے پر قابو سیکھنا ہے تو اس مرد مجاہد سے سیکھے

LAHORI ZONE
10 months ago - 20 likes

LAHORI ZONE
3 years ago - 83 likes

بارشوں کے تازہ سلسلہ کی آمد !!!
⁦✔️⁩ مون سون کا پہلا سلسلہ 24 تاریخ کی شام/رات سے پاکستان کے بیشتر شمالی اور چند وسطی علاقوں کو متاثر کرنے جا رہا ہے- کسی حد تک مغربی سلسلہ کی سپورٹ بھی حاصل ہے-
اس سلسلہ کے تحت شمالی پنجاب جنوبی و شمالی خیبر پختون خواہ اسلام آباد کشمیر گلگت سمیت کچھ وسطی پنجاب کے علاقوں میں بارش کا امکان ہو گا-
بارش کا یہ سلسلہ 2 روز پر محیط ہو گا-
شدت ہلکی سے کچھ معتدل ہو گی-
شمالی بلوچستان بھئ بارش کا امکان ہو گا-
بارش کا اگلا سلسلہ جولائ میں آمد متوقع ہے-
جولائ مون سون کا طاقتور مہینہ نظر ا رہا ہے- اچھی نارمل سے زیادہ بارش متوقع ہے-

LAHORI ZONE
3 years ago - 97 likes

بھاری گرج چمک طوفان اور بد ترین شدید ترین اندھی وسطی پنجاب میں داخل ہو رہی ہے
جھنگ چنیوٹ فیصل اباد اوکاڑہ سرگودھا شدید ترین اندھی کے لیے تیار رہیں

LAHORI ZONE
3 years ago - 75 likes

#بھاری_خوشخبری !! #بریکنگ_نیوز !!#موسلادھار #مونسون بارش کی آمد !!!
!!! #پاکستان بھر کی مون سون #بارشوں کی #جامع پیشگوئ #پڑھو-سب سے #جامع سںب سے بہترین-( تحریر ڈاکٹر سعد رفیق انجم )
#مون_سون کا پاکستان میں وقت سے پہلے اغاز ہونے جا رہا ہے-انشاءاللہ اس بار موسمی حالات اور دیگر پیرامیٹرز مون سون کے ملک کے کچھ مقامات پر نارمل اور کچھ مقامات پر نارمل سے زیادہ بارشوں کا بتا رہے ہیں-مون سون کے عام طور پر دو فیز ہوتے ہیں اس بار فیز 1 معمول سے کافی زیادہ ایکٹیو نظر آ رہا ہے جبکہ دوسرے حصہ میں بھی معمول کی اچھی بارشیں متوقع ہیں- مون سون کا انشاءاللہ جولائ سے پہلے پہلے پاکستان کے بیشتر مقامات پر اغاز ہو جاۓ گا- اور کچھ مقامات پر شدید بارشیں بھی ممکن ہیں-
بحرہ عرب اور مغربی سلسلہ کے تعامل سے پنجاب اور سندھ کے کی مقامات پر وقتا فوقتا اچھی خاصی بارشیں متوقع ہیں-
یہ پیشگوئ Rapid Ecmwf اور دیگر 20 سے زیادہ موسمی ماہرین کے مشرکہ۔اشتراق سے شائع کی جا رہی ہے-
اپنے اپنے شہر کا نام کمیمٹ کرو پوسٹ شیئر کرو
#مون_سون کی #شہہ_سرخیاں :-
✓✓✓ بنیادی پیرا میٹرز اور علاقائ عوامل :-
>> ESNO---- نیوٹرل
>> IOD---- نیوٹر ل یا زرا سا منفی
>>Somalian currents--معمول سے طاقتور
>>WD Interactive Support (local)--- معمول کے مطابق مگر 2020 سے کم
>>Tibtian HP -معمول کی جگہ یا تھوڑا مغرب کی طرف
>>Dust cloud AF ---اگے ہی جا چکا ہے پاکستان سے
>>AVG Temperature (Local)--معمول کے مطابق یا تھوڑا
سا کم وسطی اور جنوبی شمالی پاکستان معمولی سا زیادہ
>>BOB Low amounts --
معمول کے مطابق اچھے سپیل ائیں گے-جن میں سے 1-2 مکمل طور پر پاکستان بھی داخل ہوں گے انشاءاللہ
✓✓ Monsoon Trough --
اس بار اپنی نارمل پوزیشن پر زیادہ رہے گی جنوب پر 2020 کی نسبت اثر کم ہو گا--
✓✓✓ Tibitan HP :-
یہ اپنی معمول کی جگی پر رہے گا بعد میں مغرب ہجرت کر سکتا ہے-
#ممکنہ_موسم :::
✓✓ مون سون کی ملک بھر میں معمول سے جلد آمد Early onset کا امکان-
✓✓اس سال ساون کی بارشیں کھل کر برسیں گی-
✓✓ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئ-
✓✓مونسون کا اغاز 17 سے 27 جون کے درمیان متوقع -
✓✓تیز بارشوں سے کپاس کے کیے کچھ متاثر اور چاول کے کاشتکاروں کے لیۓ اچھی پیداوار متوقع-
✓✓مونسون کا پہلا حصہ زیادہ اکٹیو ہو گا- اور کھل کر بارش ہو گی- دوسرے حصہ میں ایک وقفہ متوقع ہے جبکہ اخر میں دوبارہ پوری قوت سے بارشوں کی واپسی کی توقع کی جار ہی ہے-
✓✓کئ سپیلز میں بارشوں/سپیل کا دورانیہ کم مگر شدت موسلادھار ہو گی-
✓✓ملک بھر کے ڈیمز میں پانی کی وافر فراہمی اور زراعت کے لیے پانی کی معمول کی مقدار موجود رہے گی-
✓✓ملک بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہنے کا امکان جبکی شمالی علاقہ جات میں زرا سا معمول سے زیادہ پارہ متوقع-
✓✓مغربی ہوائوں اور بحرہ عرب کی سپوڑٹ اور بحرہ بنگال سے انے والی ہوائوں کے ملاپ سے پنجاب اور سندھ موسلادھار بارش متوقع-
✓✓بحرہ بنگال سے 1-2 کم دباو براہراست پاکستان داخل ہونے کی امید-
✓✓شمال مشرقی مشرقی پنجاب اور مغربی و جنوبی سندھ معمول سے زیادہ جبکہ باقی پاکستان معمول کی برکھات متوقع-
✓✓لوکل فلڈنگ مقامی ندی نالوں میں طفیانی متوقع ہے- خاص طور پر کوہ کیرتھر کوہ سفید کوہ سلیمان نالہ کی نالی ڈیک اور کشمیر کے علاقہ جات میں مقامی طور پر فلڈنگ ہو سکتی ہے-
✓✓شمالی علاقہ جات میں اچھی بارشوں سے دریاوں کی سطح وقتا فوقتا بلند ہو سکتی ہے-
✓✓شمالی علاقہ جات شمالی پنجاب میں 800-1100 ملی میٹر تک مون سون کی برسات بھئ ممکن-
وسطی پاکستان میں 200-600 ملی میٹر تک بارش ۔متوقع- جنوب مشرقی پاکستان 200-400 ملی میٹر تک بارش کی اوسطا امید متوقع-
✓✓وقتی شدید بارشوں سے کچھ مقامات پر سیلابی کیفیت بھی بن سکتی ہے مگر اس کی حتمی گارنٹی نہیں-
✓✓سپیل کی متوقع تعداد :-
=»»کمشمیر شمالی پنجاب خیبر پختون خواہ --- 9-12
»»وسطی پنجاب کوہ سلیمان --- 7 سے 9
»»»جنوبی پنجاب شمالی سندھ 6 سے 7
»»جنوبی وسطی سندھ مشرقی بلوچستان 5 سے 7 سپیل انشاءاللہ مگر بھاری نویت ممکن-
»#پنجاب/اسلام۔آباد -
#شمالی_پنجاب /آسلام اباد:-
بارش کے 9 سے 11 سپیل متوقع ہیں-
بارش کی مقدار 800 سے 1100 تک رہ سکتی ہے-
مونسون فیز 1--
بارش -- معمول سے زیادہ
درجہ حرارت --- معمول سے زرا سا زیادہ
مونسون فیز 2 ---
بارش -- معمول سے زیادہ
درجہ حرارت -- معمول کے مطابق
#وسطی_پنجاب --
بارش کے 6 سے 8 سپیل متوقع ہیں-
بارش کی مقدار 400 سے 700 ملی میٹر تک متوقع ہے-
مونسون فیز 1 ---
بارش -- معمول سے زیادہ
درجہ حرارت -- معمول کے مطابق
مونسون فیز 2--
بارش --- معمول کے مطابق
درجہ حرارت --- معمول کے مطابق
#جنوبی_پنجاب :-
بارش کے 5 سے 7 سپیل متوقع ہیں- بارش کی مقدار 200 سے 400 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے-
مونسون فیز 1-
بارش-- معمول سے زیادہ
پارہ -- معمول کے مطابق
مونسون فیز 2--
بارش --- معمول کے مطابق
پارہ -- معمول کے مطابق -
#سندھ :-
#شمالی_سندھ :-
بارش کے 5 سے 6 سپیل ممکن ہیں- بارش کی مقدار 130سے 250 ملی میٹر تک متوقع ہے-
مونسون فیز 1 --
بارش -- معمول سے زیادہ
درجہ حرارت -- معمول سے زرا سا کم
مونسون فیز 2--
بارش -- معمول کے مطابق
درجہ حارات -- معمول کے مطابق
#وسطی_سندھ --
بارش کے 5 سے 6 سپیل متوقع ہیں-
بارش 150 سے 300 تک ممکن ہے-
مونسون فیز 1 --
بارش --معمول کے مطابق
درجہ حرارت -- معمول کے مطابق
#جنوبی_سندھ :-
بارش کے 5 سے 7 سپیل متوقع ہیں-
بارش کی مقدار 200 سے 400 ملی میٹر تک متوقع ہے-
مونسون فیز 1--
بارش -- معمول سے زیادہ
درجہ حرارت -- معمول کے مطابق
مونسون فیز 2--
بارش --- معمول سے زیادہ
درجہ حرارت -- معملول کے مطابق
#کشمیر :-
بارش کے 9 سے 11 سپیل ممکن بارش کی مقدار 1000 ملی میٹر تک پہنچ جاے گی انشاءاللہ
مونسون فیز 1--- معمول سے زیادہ بارش معمول کے مطابق پارہ متوقع
مونسون فیز 2--- معمول کے۔مطابق پارہ معمول سے زیادہ بارش ممکن-
#خیبر_پختون_خواہ :-
بارش کے 7 سے 10 سپیل ممکن ہین-
بارش معمول کے مطابق ہو گی-
ندی نالوں میں طفیانی کا خدشہ-
درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان(فیز1)
#بلوچستان :-
بارش کے 5 سے 7 سپیل ممکن ہیں-
مشرقی بلوچستان کیرتھر (خصدار) کوہ سلیمان (ژوب لورالائ قلعہ سیف اللہ بارکھان ڈیرہ بگٹی) معمول سے کافی زیادہ بارش ممکن ہے-
مغربی بلوچستان اگر کوئ ہوا کا کم۔دباو آیا تو بارش ممکن یے- لوکل ڈیولپمنٹ سے امکان رہے گا-
ندی نالوں میں شدید طفیانی ممکن ہے-

LAHORI ZONE
3 years ago - 136 likes

فورکاسٹ کے عین مطابق بارش کا سپیل پوری قوت سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے- شمالی کشمیر کے علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئ ہے -
سپیل اج رات/کل سے پنجاب کے پی کے میں بھیل جاۓ گا- جنوبی پنجاب شمالی سندھ والے 1 سے 2 روز انتظار کریں-

LAHORI ZONE
3 years ago - 113 likes

#بریکنگ_نیوز ⚠️⚠️⚠️تیار ہو جاو #بارش کا ایک طاقتور سپیل #پاکستان کے شمالی مشرقی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرنے آ رہا ہے- مکمل #تفصیلات شہر شہر کی خبر جانو !
بارش کا ایک طاقت ور سپیل 11 کی دوپہر /شام سے پاکستان کے شمالی وسطی اور مشرقی حصوں کو متاثر کرنے جا رہا ہے- بارش کا یہ سپیل پری مون سون کا دوسرا سپیل ہو گا- پاکستان کا موسم پیج کی خصوصی رپوٹ پڑھو-
بارش کا یہ سسٹم 11/12 سے شمال مشرقی پاکستان سے شروع ہو کر 15/16 تک جارہ رہے گا اور شمالی سندھ تک ںارش برساے گا- بارش کا یہ سپیل 4 سے 5 روز روزانہ کی بنیاد پر شمالی وسطی جنوبی پنجاب شمالی سندھ مشرقی بلوچستان کشمیر اسلام اباد جنوبی و شمالی کے پی کے میں قفے وقفے سے بارش کا باعث بنے گا-
سسٹم کے انے سے قبل پاکستان میں حبس شدید ہو گا- اقر اس کا اغاز ہو گیا ہے- ہیٹ انڈیکس میں شدید اضافے کی وجہ سے اور اچھےCape کی وجہ سے مغربی اور مشرقی نمی کا بحرہ عرب کی نمی سے اشراک متوقع ہے- گرج چمک طوفان شدید ہونے کی امید ہے اور ساتھ ہی ساتھ تیز ترین اندھی اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی موجود رہے گا- ہوا کی رفتار اندھی میں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کر سکتی یے- اور کئ شمالہ مقامات پر لینڈ سلایئڈنگ کا خطرہ ہو گا- یہ وارنگ پاکستان کا موسم پیج کی طرف سے ہے-
ڈیموں میں پانی کی صورت حال بہتر ہو جاے گی-
گرمی کا زور ٹوٹ جاۓ گا اور کسانوں کو راحت ملے گی -
اس سسٹم کو مغربی کمزور نظام اور خاص طور پر بحرہ عرب سے انے والی زبردست نمی کی مکمل سپوڑٹ حاصل یے- سسٹم شمال سے شروع ہو کر ملک کے وسطی علااوں کو سیراب کر جاے گا-
اس کے چند لمحات بعد ایک اور بارش کا سسٹم بھی پاکستان آ رہا ہے-
مخلتف علاقوں میں 50 تا 80 ملی میٹر بارش بھی ممکن ہے- انشاءاللہ
مون سون انشاءاللہ 17 جون کے بعد پاکستان آنے کا قوی امکان - جولائ سے پہلے پہلے مونںسون پاکستان کو مکمل طور پر لپیٹ میں لے لے گا-
کراچی سمیت سندھ میں 20 کے بعد اچھا سپیل ممکن-
اپ کے شہروں کی تفصیلات یوں ہیں :-
شہر شہر کی مکمل تفصیلات یوں ہیں-
#پنجاب :-
11 سے 15 تک بارش کی پیشگوئ
#شمالی_پنجاب :-
علاقہ میں اچھی بارش کی پیشگوئ
بارش 11 کی۔شام سے 14 تک دو مختلف وقفوں میں ہو گی-
اندھی گرج چمک طوفان شدید ہو سکتا ہے-
==>>راولپنڈی اسلام آباد مری جہلم کھاریاں لالہ موسی ڈسکہ شکر گڑھ ناروال گجرات سیالکوٹ گجرانوالہ پنڈی کھیپ پنڈی بھٹیاں ظفروال تلہ گنگ منڈی بہاولدین چکوال اٹک پھالیہ پیلاں جنڈ جلال پور جھٹیاں گوجر خان پسرور میانوالی اچھی بارش متوقع-پاکستان کا موسم پیج 2 اچھی بارشوں کی پیشگوی کر رہا ہے-
==»» #لاہور میں موسلادھار بارش متوقع ہے- گرج چمک ہمراہ۔ہو گی-اندھی 80-100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بھی پہنچ سکتی ہے-
شہر میں 20 سے 35 ملی میٹر تک بارش ممکن ہے- مگر اگر قسمت نے ساتھ دیا تو Widespread 50+ بارش کا بھی امکانات بنتے جا رہے ہیں اس بارے میں اپ۔کو علحدہ پوسٹ میں اگاہ کر دوں گا- البتہ اس کا امکان ابھی 40٪ ہے-
#وسطی_پنجاب:-
ہفتہ سے سوموار تک ایک اچھی بارش متوقع- محدود پیمانے پر لوکل ڈیویلپمنٹ سے بارش روزانہ کہیں نہ کہیں ہوتی رہے گی-
اندھی گرج چمک کا شدید جبکہ ژالہ باری کا محدود امکان ہو گا-
==>> حافظ آبادشیخوپورہ قصور کاموکی پتوکی اوکاڑہ ننکانہ صاحب ٹوبہ ٹیک سنگھ ساہیوال پاکپتن حافظ آباد جھنگ نور پور تھل خوشاب چنیوٹ میاں چنوں چیچہ وطنی فیصل آباد گوجرہ مریدکے جڑان والا گگو منڈی چونیاں دیپالپور رینالہ خورد عارف والا کمالیہ پیر محل اٹھارہ ہزاری شورکوٹ تلمبہ بھوانہ میں معتدل کی بارش متوقع ہے-
بارش کی مقدار 25 تا 45 ملی میٹر تک بھی جا سکتی ہے-
گرج چمک طوفان اندھی ژالہ باری کا بھی امکان ہو سکتا ہے-
#جنوبی_پنجاب :-
جنوبی پنجاب میں چولستان کوہ سلیمان پر وقفے وقفے سے لوکل ڈیولپمنٹ کا امکان ہو گا-
اندھی گرج چمک طوفان تیز ہوا کچھ مقامات پر ژالہ باری اور معتدل بارش کا بھی امکان ہو گا-
بارش کا امکان اتوار اور سوموار کو زیادہ۔ہے-
==>> ڈیرہ غازی خان لیہ بکھر مظفر گڑھ ملتان خانیوال بہاولنگر بورے والا وہاڑی بہاولپور حاصلپور چشتیاں فوڑٹ عباس منچن آباد بورے والا ہارون آباد میلسی وہاڑی جہانیاں دنیاپور کڑوڑ پکہ لودھراں شجاع آباد علی پور تونسہ چوک آعظم جتوئ خیر پور جلال پیروالا بہاولپور کبیر والا جامپور راجن پو رحیم یار خان صادق آباد خانپور لیاقت پور یزمان احمد پور روجھان میں کہیں کہیں بارش متوقع-پاکستان کا موسم 1 اچھی بارش کی پیشگوئ کر رہا ہے-
بارش کی مقدار اوسطا 15 تا 30 ملی میٹر کے درمیان رہنے کی امید یے-
لوکل ڈیولپمنٹ روزانہ کی بنیاد پر ہو گی-
#خیبر_پختون_خواہ :-
11 سے 15 تک بارش کا سپیل معتدل شدت سے متاثر کرے گا-
جنوبی کے پی کے روزانہ لوکل ڈیولپمنٹ ہو گی- شدید گرج چمک اور ژالہ باری کا خطرہ ہے
==>>پشاور مردان بٹ خیلہ ایبٹ أباد ہری پور کوہاٹ مانسہرہ ٹوپی نوشہرہ چترال اپر لوئر دیر بونیر سوات کالام مالم جبہ کالام بشام میں اچھی بارش کی توقع یے-
موسم قدرے بہتر رہے گا-
==>> ٹانک کرک بنوں لکی مروت چیراٹ درگئ ڈیرہ اسمائیل خان ہنگو خیبر کلاچی چیراٹ وزیرستان خیبر پارہ چنار میں معمول سے تھوڑی سی زیادہ بارش ممکن-
==>>#اسلام_آباد اور راولپنڈی میں معمول کی معتدل بارش کا امکان ہے- بارش کے 2 روانڈ ممکنہ طور پر 11 سے 15 تک متاثر کریں گے-
#سندھ :-
13سے 16 تک لوکل ڈیولپمنٹ کوہ کیرتھر میں ہو گی- جس سے مغربی سندھ کے ایک سے دو مقامات بارش اندھی متوقع-
صوبہ کے شمالی و مغربی علاقوں میں اندھی بارش گرج چمک طوفان آ سکتے ہیں-
==>>لاڑکانہ سکھر شہداد پور شہداد کوٹ کشمور ڈھرکی پانو عاقل جیکب آباد رتوڈیرو گھوٹکی میں کچھ مقامات ہر ہلکی بارش کا امکان ہے-
=>#کراچی کی بات کی جاۓ تو بارش کا امکان سمندری بادلوں سے رہے گا- روزانہ رات کو چند مقامات پر بوندا باندی ہلکی پھوار بارش ممکن -
دن کو حبس گرمی کا زور برقرار رہے گا-
=>>دیگر علاقوں مورو نواب شاہ حید أباد سندھ کے چند علاقوں میں موسم خشک رہے گا- ضلع دادو میں کچھ مقامات پر اندھی اور بارش ممکن ہے-
میرپور خاص ٹنڈوجام ٹنڈو اللہ یار مٹھی اسلام کوٹ عمر کوٹ ٹھٹہ اور بدین موسم خشک رہے گا-
#بلوچستان :-
مشرقی بلوچستان 12 تا 16 روزانہ لوکل ڈیویپمنٹ کا امکان ہو گا-
لورالائ بارکھان مسلم باغ خصدار ژوب کوئٹہ قلع سیف اللہ ڈیرہ بگٹی سوئ چمن کولہو زیارت مستونگ میں کچھ کچھ مقامات پر بادل بن سکتے ہیں - ہلکی محدود بارش ممکن ہے-
بارکھان سبی ژوب لورالائ ڈیرہ بگٹی سوئ اچھی بارش متوقع-
خاران سبی دالبدیین یرموک چمن خصدار اوستہ محمد ڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد جفعر آباد بھی اندھی متاثر کر سکتی ہے- بادل بن سکتے ہیں-
#کشمیر :-
پاکستان کا موسم کے مطابق مظفر آباد گڑھی دوپٹہ راولاکوٹ میرپور نیلم ہیٹیاں بالا میں موسلادھار بارش کا امکان ہے-
11 سے 16 تک روزانہ بارش ممکن ہے-
لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ رہے گا-
بارش 50 ملی میٹر کو کراس کر جاے گی-
تمام #گلگت معتدل کی بارش متوقع ہے-
اپ کے لیۓ یہ جامع یشن گوئ پاکستان کا موسم پیج کی طرف سے بڑی محنت سے تیار کی گئ ہے-اس کو بھرپور طریقے سے شیئر کریں- ہونا وہ ہی ہے جو اللہ کو منطور ہو -
اپ سب احتیاط کریں-

LAHORI ZONE
3 years ago - 83 likes

محکمہ موسمیات کی طرف سے تیز بارشوں کی وارنگ جاری-شیئر کرو

LAHORI ZONE
3 years ago - 68 likes

https://www.youtube.com/watch?v=cy37r...

سولر روف کوٹنگ 24 کلو کی بالٹی میں دستیاب ہے. بالٹی کے اندر 12 لیٹر لیکویڈ اور 12کلو سولر پوڈر ہے جس کو مکس کرنے سے 24 لیٹر سولر کوٹنگ تیار ہوتی ہے جو کے 1000 سے لے کر 1100 مربع فٹ کور کرتی ہے سنگل کوٹ اور 500 سے لے کر 600 مربع فٹ ڈبل کوٹ کے لیے کافی ہے.
قیمت فی مربع فٹ : 5 روپے (سنگل کوٹ)
قیمت فی بالٹی : 5000 روپے
لگانے کا طریقہ
چھت کو اچھی طرح صاف کر کے پانی سے دھو کر ایسے کے مٹی بلکل چھت پر نا رہے. پھر سولر کوٹنگ کو برش کے ساتھ چھت پر لگاۂیں. سولر کوٹنگ کو مکس ہونے کے بعد دو گھنٹے کے اندر اندر لگا لیں نہیں تو یہ جمنا شروع ہو جاۂے گا.
فواۂد و رزلٹ :
سولر کوٹنگ سے چھت کا درجہ حرارت نارمل رہتا ہے اور سیلنگ فین دن دو بجے بھی ٹھنڈی ہوا دے گا کیوں کے چھت سے آنے والی گرمی کوٹنگ کی وجہ سے نیچے نہیں آۂے گی اور اس سے اگر چھت میں سیم یا نارمل لیکج بھی ہے تو وہ بھی ختم ہو جاۂے گی.
گارنٹی:
سنگل کوٹ کی صورت میں ایک سیزن اور ڈبل کوٹ کی صورت میں 3 سے چار سیزن کام کرے گی...
سولر روف کوٹنگ خریدنے کے لیے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ کریں
0309-6061819

LAHORI ZONE
3 years ago - 53 likes

تیار ہو جاو 12 جون سے 15 جون تک شمالی وسطی جنوبی پنجاب مشرقی بلوچستان کشمیر اسلام اباد شمالی مشدقی سندھ جنوبی و شمالی خیبر پختون خواہ میں معتدل سے تیز بارش کا امکان-
شدید اندھی گرج چمک اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہمراہ ہو گی-
گرمی کے ساتھ ساتھ حبس کا بھی اضافہ 12 تک جاری رہے گا-
سسٹم کے بعد 18/19 کو ایک اور ملگ گیر سسٹم کی امد متوقع ہے-