علومیہ ٹی وی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہر با شعور اور علم سے محبت کرنے والے انسان کو عمومی معلومات کی تلاش رہتی ہے۔ انسانی فطرت مزید سے مزید جاننے کی جستجو میں رہتی ہے۔علومیہ ٹی وی آپ تک اسی ضمن میں بروقت اور درست معلومات پہنچانے میں مدد گار ثابت ہوگا.