اسلام علیکم ، میرا نام شبیر ہے اور یہ میرا چینل ہے اور یہ چینل آپ لوگوں کی رہنمائی کے لیے ہے ، اور خاص ان لوگوں کے لیے جو راولپنڈی یا اسلام آباد میں اپنا گھر 🏡 لینا چاہتے ہیں ، ان کے لیے ہم اپنے چینل پے راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیل ہونے والے گھروں کی ویڈیو دیکھا کر گھر کی تفصیل کے ساتھ ساتھ گھر کی قیمت اور لوکیشن بھی بتاتے ہیں ، کیونکہ ہر ایک آسانی سے گھر کو وزٹ نہیں کر سکتا اور کھبی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ گھر وزٹ کرنے چلے جاتے ہیں لیکن وہ گھر آپ کی سوچ سے بلکل مختلف ہوتا ہے ، اس لیے ہم آپ کو یہاں گھر کی ویڈیو دیکھا دیتے ہیں تاکہ اگر آپ کو گھر پسند آئے تو پھر آپ اس گھر کو وزٹ کرنے جائیں تاکہ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ھوں ،،،، اس کے علاوہ وہ لوگ جو اپنا گھر سیل کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنے گھر کی ویڈیو شوٹ کر کے ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ بھیج دیں تو ان کی ویڈیو بغیر کسی چارجرز کے اپنے چینل پے اپلوڈ کر دیں گے لیکن کچھ خاص تفصیلات لینے کے بعد تاکہ گھر لینے والوں کو کوئی پریشانی نہ ہو ، اور اس سارے عمل کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی سخت ضرورت ہے تو آ پ سے گزارش
Email
pkpindi11@gmail.com