Channel Avatar

Pakistan Ki Awaz JK @UC4oLzruNTMXVAOuhPFdIjkQ@youtube.com

82K subscribers - no pronouns :c

Welcome to "Pakistan ki Awaz JK," your ultimate source for c


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 2 months ago

سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا عجیب بیان۔ میرا تجزیہ یہ کہتا نہ۔۔ ۹ من تیل ہو گا اور نہ رادہ ناچے گی۔ آپ کا کیا خیال ہے۔

9 - 0

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 4 months ago

مفتی طارق مسعود کی گستاخی پر کیا سزا ملنی چاہیے؟

97 - 71

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 4 months ago

اگر حافظ سعد رضوی اور انجینئر محمد علی مرزا کا مناظرہ ہو تو آپ کو کیا لگتا کون جیتے گا؟

164 - 193

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 11 months ago

اللہ پاک میرے دادا ابو کو جنت میں اعلیٰ مقام دے ان کے گناہوں سے درگزر کرے امین ثم آمین۔

98 - 6

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 1 year ago

الف محمود پیدل مکہ جانے والے بھائی نے تحریک لبیک کے نعرے لگا دیئے۔ 🔥😱انٹرویو بہت جلد آرہا ہے۔

490 - 4

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 1 year ago

امیر تحریک لبیک کا دو تلواروں کا تحفہ اور ہزار کے نوٹ پر سگنیچر 😱🤩🤩 ویڈیو آج دوپہر شیئر کی جائے گی۔

1.5K - 35

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 1 year ago

میری طبعیت کافی خراب ہے تمام دوستو سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤒🤒

2.6K - 80

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 1 year ago

Meet up with Saad Hussain Rizvi Before 22 May Long March.

1.5K - 34

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 1 year ago

صحافی جبرار خان کی ساس(Mother in Law) رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی ہیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
نماز جنازہ مریدکے مبارکہ آباد ظہر کے بعد ادا ہو گی۔
احباب سے گزارش ہے شرکت فرما کر ثواب درین حاصل کریں۔ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے تمام احباب سے درخواست ہے۔ ایک مرتبہ سورتہ فاتحہ - تین مرتبہ سورتہ اخلاص لازمی پڑ کر مرحومہ صاحبہ کو بخشیں۔ شکریہ

84 - 4

Pakistan Ki Awaz JK
Posted 1 year ago

پیر افضل قادری نے انجینر محمد علی مرزا کو قتل کرنے والے کو 5 لاکھ کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

58 - 24