السلام علیکم دوستو ہم اپ کو اپنے یوٹیوب چینل سید برڈز فارم پر خوش امدید کہتے ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اج ہم جو سفر شروع کرنے جا رہے ہیں وہ اپ کے ساتھ پرتکلف اور خوشگوار اور معلومات سے بھرا ہوا گزرے
اس کے علاوہ کسی بھی بھائی کو کوئی بھی پرندے کی ضرورت ہو وہ میرے سید برڈز فارم سے اسانی سے مل جائے گا
اپ دوست میرے واٹس ایپ نمبر پر مجھ سے کانٹیکٹ کر سکتے ہیں
محمد اسد
واٹس ایپ نمبر
03111092667