Respect others you will be respected.
ہم سب نے ایک نہ ایک دن اس دنیا سے جانا ہے موت کا مزہ سب کو چکھنا ہے اس لیے ایسے کام کرو جس سے آخرت بھی سور جائے ، جس طرح ہمیں خود سے اور اپنے گھر والوں سے پیار ہوتا ہے اسی طرح غیروں سے کیا کرو عزت دینا سکھو اپنی عزت خود پاو گے ۔ آخر میں سب کچھ چھوڑ کے جانا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت اور عزت بخشے۔ آمین