Channel Avatar

Wisdom Education City @UC4Zf4rtL0NKx6VIxQzN80mA@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

The Only Purpose of this Channel is to Gain the Blessings of


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

کوئی خود سرچشمِ خالق میں بُرا ہوتا ہے ہو
بغضِ حیدر میں جہنم آشنا ہوتا ہے ہو

مِل گئی حیدر کو لو مَن کُنتُ مولا کی سند
اِس سند سے کوئی جل کر کوئلہ ہوتا ہے ہو

داغِ ماتم قبر میں ریحان لَو دینے لگے
اَب فرشتوں سے لحد میں سامنا ہوتا ہے ہوں

ڈاکٹر ریحان اعظمی

3 - 0

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

میری اس وقت تیرے در پہ نظر ہے مولا
اور تجھے میری مصیبت کی خبر ہے مولا
میری امداد کر دور افتاد کر کے تو ہے بادشاہ
یا امامِ رضا یا امامِ رضا

6 - 0

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

رمان حضرت رسولِ خدا (ص):
اے عمار بن یاسر اگر ساری خلقت خدا ایک راستے پر جا رہی ہو اور علی (ع) دوسرے راستے پر تو ہمیشہ علی کے راستے پر چلنا اور باقی لوگوں کو چھوڑ دینا

13 - 0

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

موت کے ڈر سے کیا ہم علی ؑ چھوڑ دیں ؟
اس بہتر ہے یہ زندگی چھوڑ دیں !

4 - 0

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

124 - 4

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

دفن کر دیں گے مجھے جب لوگ پاکستان میں
دو فرشتے آئیں گے کربوبلا لے جائیں گے

ریحان میرے سر پہ ہے تاجِ سخنوری
جس دن سے لکھ رہا ہوں میں نوحہ حسین کا

تجھے خوف ریحان مرقد میں کیا ہے
کفن اُوڑھ سوجا علی آ رہے ہیں

مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے
شاعرانہ میرے حسین ع کا ہے

التماسِ سورہِ فاتحہ

سید ریحان عباس اعظمی ابنِ سید اقبال حسن رضوی 🙏🏼

#wemissyou
#DrRehanAzmi
#RehanEAza
#share 🙏😭🥀

3 - 0

Wisdom Education City
Posted 1 year ago

252 - 6