اوربے شک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کردیا پس کیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا
(القرآن 54:17)
تم میں بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھےاوراسے سکھائے
(سنن ابی داؤد 1452)
بے شک قرآن قیامت تک کے لے تمام انسانوں کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے، قرآن پاک سیکھنا، پرھنا اور یاد کرنا باعث برکت، شفا، اور اجر ہے، اس کے ایک ایک حرف پر اللہ نے اجر رکھا ہے
ہماری اس کوشش کا مقصد، قرآن مجید سیکھے اور پرھنے کے بنیادی اصولوں کو آسان انداز میں آپ تک پہنچا نا ہے، تاکہ قرآن مجید کو صحیح انداز میں پرہ کر اس کی برکتیں حاصل کر سکیں.