Channel Avatar

Md Tabrez Alam @UC49Ujh7dAJAUVV_dunj2hTg@youtube.com

2.4K subscribers - no pronouns :c

الحمدللہ یہ چینل مسلک اہل سنت والجماعت احناف علماء حق علماء


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Md Tabrez Alam
Posted 1 day ago

سمجنے کی بات ہے ۔

مزار کا دروازہ ایک چور نے چوری کرلیا تو گاؤں والوں نے پکڑ لیا اور کہا کہ تم نے بابا جی کے مزار کا دروازہ کیوں چوری کیا ؟ چور نے کہا: میں بابا جی کے پاس آیا کچھ مانگا باباجی نے مجھے دروازہ دے دیا ۔ لوگوں نے تعجب میں کہا کہ بابا جی کیسے دروازہ دے سکتے ہیں جبکہ وہ میت ہیں ؟ چور نے کہا: تو پھر تم کیسے ان کے پاس آتے ہو تاکہ وہ تمہیں بیٹا دے جبکہ وہ میت ہیں ؟ تو لوگ لرز گئے اور جواب نہ دے سکے...

4 - 1

Md Tabrez Alam
Posted 4 days ago

*یاد دہانی:* دنیا کی سب سے بہترین مصروفیات آپ ﷺ پر درود بھیجنا.💚🍃

*اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ°*
*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ °*

*نوٹ:* خود بھی درود پڑھ کر منہ میٹھا کیجئے اور اس مٹھاس کو دوسروں تک بھی پہنچائیں.

*جزاکم اللہ خیرا کثیرا*

2 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 4 days ago

*✍🏻جمعرات کا سورج غروب ہوتے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف کی کثرت شروع کردیا کریں۔۔*
*چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کھانا بناتے کثرت کریں*
*بے شک مختصر پڑھ لیں لیکن زبان تر رکھیں۔۔*

*```🌹_صلی اللہ علیہ والہ* *وسلم_```🌹*

7 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 5 days ago

وما ارسلناک الا رحمت للعالمین
ہے کمال رتبہ مصطفیٰ بلغ العلی بکمالہ
یہ اثر ہے ان کے جمال کا کشف الدجی بجمالہ
کسی ایک ادا کی تو بات کیا حسنت جمیع خصالہ
وہ خدا کا جس نے پتا دیا صلو علیہ وآلہ
ابھی ابھی میں نے قرآن پاک کی پارہ نمبر ١٧ سورہ الانبیا رکوع نمبر ٧ آیت نمبر ١٠٧ صفحہ نمبر ٣٣٢ لائن نمبر ٦ حافظہ قرآن پاک سے ایک مکمل آیت لکھا ہے جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے

5 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 1 week ago

یہ دارالعلوم دیوبند میں عربی دوم کے اشرف العالم نامی ایک طالب علم کے ہاتھ کا ہنر ہے، اس نے اتنی باریکی سے مسجد رشید کی ہاتھ سے تصویر کشی کی ہے ایسا لگتا ہے کیمرے سے اس تصویر کو لیا گیا ہے، کمال کے بات یہ ہے کہ اس کو فریم میں کرکے دارالعلوم کے کتب خانے میں لگا دیا گیا ہے،
کچھ لوگوں کو اللہ بچپن سے ہی اتنا ذہین بناتا ہے اور ان سے ایسا کام لیتا ہے کہ لوگوں کی عقل دنگ رہ جاتی ہے،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس طالب علم کو دونوں جہان میں کامیاب کرے!

47 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 1 week ago

*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے*
پڑھ لیجیے

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ.

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ، وَّ عَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ، وَ عَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ۔

3 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 1 week ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں
جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

41 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 2 weeks ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں
جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

80 - 0

Md Tabrez Alam
Posted 2 weeks ago

*یہ شور شرابہ یہ ہنگامہ یہ نعرے بازیاں یہ شرمناک مناظر کسی سیاسی پارٹی یا دنیادار مجلس کے نہیں ہیں یہ مناظر جمعیت علمائے ہند(ارشد مدنی) کے انتخابی اجلاس کے ہیں،* یہ تمام ویڈیوز مہاراشٹر کےعلاوہ ملک بھر کے مسلمانوں تک پہنچ گئی ہیں اور اب تک کئی ایک مسلمان جن کا تعلق عصری شعبوں سے ہے انہوں نے اس بابت مجھ سے سوالات بھی کیے ہیں,
دینی پیشوائی کا لبادہ اوڑھے لوگوں کی یہ صورتحال اور مناظر دیکھ کر مجھے بہت زیادہ افسوس اور شرمندگی ہے،
صورتحال اتنی زیادہ مخدوش رہی کہ ۔ جمعیت علمائے ہند مہاراشٹر کے سینئر اور قدیم رہنما مفتی اسماعیل قاسمی صاحب نے باہر نکل کر اس انتخابی اجلاس کے خلاف خود اپنا اختلافی بیان درج کروایا۔ اور انتخاب کو غیر دستوری قرار دیا ۔
سارا جھگڑا اس بات پر تھا کہ جس شخص پر مالی ہیر پھیر کے الزامات تھے اسے صدر نہیں بنانا چاہیے لیکن اس کے باوجود انہی کو صدر بناکر ایسے شرمناک انتشار کو ہوا دی گئی،
اور اب یہ ساری افسوسناک صورتحال سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہوچکی ہے اور لوگ ہم سے بھی سوال کررہے ہیں کہ علماء کی جمعیت میں یہ سب کیا ہو رہا ؟ حتیٰ کہ اب اس انتخابی اجلاس میں ہونے والے انتشار کی وجہ سے مالی ہیر پھیر کا معاملہ بھی عام مسلمانوں تک پہنچ گیا ہے، خطرہ یہ ہے کہ ایسی خبروں پر اب ایجنسیاں بھی متوجہ ہوسکتی ہیں کیونکہ رقم خطیر ہے!
ان تمام صورتحال کو سامنے رکھ کر آپ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجیے کہ ملی تنظیموں کے خلاف عام مسلمانوں میں بڑھتی ہوئی عدم اعتماد کی فضا کا ذمہ دار کون ہے ؟ اور اس درجہ انتشار و افتراق اور ہیر پھیر کے ملزمین کیا کسی بھی ملی عہدے پر رہنے کے مستحق ہیں ؟ کیا یہ لوگ علماء کی عزت افزائی کررہے ہیں یا علماء کی بچی کھچی ساکھ کا بھی جنازہ نکال رہے ہیں ؟
جمعیت علمائے ہند (ارشد مدنی) کے مہاراشٹر انتخابی اجلاس میں آج جو تماشا ہوا ہے وہ اہل دین اور علماء کے وقار کو بدنام کرنے والا ہے، شرمسار کرنے والا ہے، یہ جو کچھ ہوا ہے اس کے نقصان کی بھرپائی کبھی نہیں ہوسکتی، عامۃ المسلمین اور دیگر طبقات کے لوگوں میں علماء کے تئیں بے اعتمادی میں اضافہ ہوگا، اور اس کی ذمہ داری حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب کی جمعیت کے انتخابی اجلاس کے ذمہ داروں اور منتخب ہونے والوں پر ہے، اہل مدارس اور طبقہ علماء کے لیے یہ بے حد شرمناک واقعہ ہے ہم اس کی مذمّت کرتے ہیں ۔

15 - 1

Md Tabrez Alam
Posted 2 weeks ago

حضرت مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی صدر المدرسین الجمعیت الاسلامیہ سراج العلوم بھیونڈی جمعیۃ العلماء مہاراشٹر کے صدر منتخب ہوئے

16 - 0