Channel Avatar

Allama Pakistani Official @UC3z-9y0avBFNFGeeWheya3A@youtube.com

9.1K subscribers - no pronouns :c

As-salamu alaykum Wa'rahmat-u-llahi Wa'barakatu'h This is i


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Allama Pakistani Official
Posted 1 month ago

آپ سوچیں آپ کا لہجہ کون سا ہے ...؟؟

Subscribe 👇
‪@Allamapakistaniofficial‬

21 - 5

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

پیشِ خدمت ہے دیوبند کا ایک اور فتویٰ پڑھیے اور شیئر کرتے جائیے !!

👈 میں ایسی ہی نہیں کہتا "کہ یہ یوٹیوبر طارق مسعود ان پڑھ جاہل گنوار ہے !!"

👈 میں ایسے ہی نہیں کہتا " کہ کتا بھی بھونکنے سے پہلے سوچتا ہے لیکن یہ ایسا ..... یوٹیوبر ہے کہ ..... سے پہلے سوچتا بھی نہیں !!"

👈 میں ایسے ہی نہیں کہتا "کہ اس کو اپنی جہالت کا بھی نہیں پتہ اگر پتہ ہوتا تو یہ علماء سلف و خلف اہل سنت و جماعت کی کتابوں میں ان آیات و احادیث کے تحت کی گئی تفسیر و تشریح ضرور پڑھ کر بیان کرنے بیٹھتا !! چلیں اگر علماء اہل سنت سلف و خلف علماء کی کتب نہیں پڑھی تو اپنے دیوبند فرقہ کے سلجھے ہوئے اکابر کی ہی کتب پڑھ لیتا لیکن یہ یوٹیوب پر اپنی جہالت پر شہرت کے بعد اتنا سرکش ہوچکا ہے کہ خود کو صحیح بتاتا ہے اور اس کی خاطر اپنے اکابرین تک کو بھی بدعتی و گمراہ علم و مسائل سے آری و جاہل کہہ دیتا ہے !! نعوذ باللّٰه ان نکون من الجاھلین آمین !!

یوٹیوبر طارق مسعود کی اس توہینِ نبی پر علماء اہلسنت تو یقینا آواز اٹھائیں گے لیکن کیا علماء دیوبند بھی اس شخص کی زبان کو لگام ڈالیں گے ؟ یا کچھ بگڑے ہوئے دیوبندیوں کی طرح اپنی پرانی رسموں کو یونہی قائم و دائم رکھیں گے ؟

✍️ محمد کامران "علامہ پاکستانی"

Subscribe Karna Mat Bhooliye 👇
‪@Allamapakistaniofficial‬

@highlight @followers @subscribers

6 - 0

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

https://youtu.be/F8w-Yi0KiFI?si=lUNQm...

ان پڑھ جاہل گنوار یوٹیوبر طارق مسعود کی نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وآله وسلم اور قرآن کی شان میں گستاخی

@highlight @followers @subscribers

7 - 0

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

یہ دیکھیں دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ جس میں واضح طور پر "امی" کا مطلب صحابہ تابعین تبع تابعین ائمۂ مجتہدین اولیاء وغیرھم کی نظر میں یہی بتایا گیا اور لکھا ہے کہ "نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وآله وسلم نے کسی سے پڑھنا لکھنا نہیں سیکھا تھا" نہ کہ یہ کہ "نبی صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وآله وسلم ان پڑھ یا پڑھے لکھے نہیں تھے" (معاذ اللّٰه) اگرچہ لفظی طور پر یہ مطلب بھی بن سکتا ہے لیکن یہاں پر یہ "امی" کا یہ مطلب لینا درست نہیں ہے کہ شانِ نبی صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وآله وسلم کے خلاف ہے !!

👈 میں ایسی ہی نہیں کہتا "کہ یہ یوٹیوبر طارق مسعود ان پڑھ جاہل گنوار ہے !!"

👈 میں ایسے ہی نہیں کہتا " کہ کتا بھی بھونکنے سے پہلے سوچتا ہے لیکن یہ ایسا ..... یوٹیوبر ہے کہ ..... سے پہلے سوچتا بھی نہیں !!"

👈 میں ایسے ہی نہیں کہتا "کہ اس کو اپنی جہالت کا بھی نہیں پتہ اگر پتہ ہوتا تو یہ علماء سلف و خلف اہل سنت و جماعت کی کتابوں میں ان آیات و احادیث کے تحت کی گئی تفسیر و تشریح ضرور پڑھ کر بیان کرنے بیٹھتا !! چلیں اگر علماء اہل سنت سلف و خلف علماء کی کتب نہیں پڑھی تو اپنے دیوبند فرقہ کے سلجھے ہوئے اکابر کی ہی کتب پڑھ لیتا لیکن یہ یوٹیوب پر اپنی جہالت پر شہرت کے بعد اتنا سرکش ہوچکا ہے کہ خود کو صحیح بتاتا ہے اور اس کی خاطر اپنے اکابرین تک کو بھی بدعتی و گمراہ علم و مسائل سے آری و جاہل کہہ دیتا ہے !! نعوذ باللّٰه ان نکون من الجاھلین آمین !!

یوٹیوبر طارق مسعود کی اس توہینِ نبی پر علماء اہلسنت تو یقینا آواز اٹھائیں گے لیکن کیا علماء دیوبند بھی اس شخص کی زبان کو لگام ڈالیں گے ؟ یا کچھ بگڑے ہوئے دیوبندیوں کی طرح اپنی پرانی رسموں کو یونہی قائم و دائم رکھیں گے ؟

✍️ محمد کامران "علامہ پاکستانی"
Subscribe Karna Mat Bhooliye 👇
‪@Allamapakistaniofficial‬

@highlight @followers @subscribers

6 - 0

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه تعالیٰ وبرکاته

نورِ ازل کے آئینۂ جمال وکمال، قادرِ کُل کے مظہرِ ذات وصفات، رب العالمین کے خلیفۂ اعظم، خالق کونین کے نائبِ اکبر، خزائن السماوات والارض کے مالک، نعم ہائے الٰہیہ کے قاسم، ملکوت وملک کے تاجدار، بحر وبر کے مختار، سید المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ للعالمین، شفیع المذنبین، دعائے خلیل، تمنائے کلیم، بشارتِ مسیح، جگر گوشۂ سیدنا عبد الله، نور دیدۂ سیدہ آمنہ، ہمارے پیارے کریم رؤوف ورحیم آقا ومولا کا جشن ولادت باسعادت تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
الله کریم اس یوم مبارک کے صدقے وطفیل مسلک حق اہلسنت وجماعت پر استقامت عطا فرمائے
اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ وَاقْضِ الدَّیْنَ عَنِ الْمَدِیْنِیْنَ وَاشْفِ بِلُطْفِکَ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ وَيَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ وَيَا رَافِعَ الْبَلَاءِ وَيَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَشِفَائَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَآءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

تمام احباب محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
@highlight @followers @subscribers

23 - 0

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

کچھ عطاری بھائی غلط فہمی کا شکار ہو کر ناراضگی میں بات کو غلط رنگ دے کر کسی اور طرف لے جا رہے ہیں اسی لئے ان کے لیے اس پوسٹ میں مزید ایک قید کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ ان کی غلط فہمیاں ختم ہو جائیں اس پکچر کو لے کر ! اور وہ صرف نفسِ مسئلہ پر توجہ دیں اور مجھ سے بھی بلاوجہ کی بحث نہ کریں ! اب ایک نئی قید کے اضافے کے بعد تحریر یہ رہی پڑھ لیجئے👇

اعلان برائے توجہِ خاص :

یہ تصویر ایڈیٹ ہے یا نہیں اس سے قطعِ نظر نیز یہ تصویر کچھ سال پہلے کی ہے یا نہیں ہے مزید یہ کہ اب بھی ایسا کیا جاتا ہے یا نہیں اس سے قطعِ نظر اس مسئلہ کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ اہلسنت وجماعت کا جشنِ میلاد شریف کے حوالے سے ایسے کسی بھی خرافاتی عمل سے کوئی تعلق نہیں چاہے کوئی عام عوام میں سے کرے یا کوئی شہرت یافتہ شخص کرے پھر چاہے وہ عالم ہو یا نہیں ! میلاد شریف میں لائٹنگ کرنا بنیتِ صحیحہ مستحب عمل مگر انسانوں کے اوپر نہیں بلکہ گھروں وغیرہ جگہوں پر !! مذکورہ طریقہ عشقِ رسول صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وآله وسلم بالکل نہیں بلکہ اگر اس دوران خدانواستہ کوئی جانی نقصان ہو جائے تو یہ عمل "اپنی جان کو خوامخواہ جان بوجھ کر ہلاکت میں ڈال کر مرنے" کے زمرے میں بھی شامل ہوسکتا ہے !! اور اگر ایسی شخصیت کا کوئی چاہنے والا "ایک یا بہت سے" اس کے اس عمل کو دیکھ اور اس سے متاثر ہو کر خود پر بھی لائٹنگ کرتے ہوئے یا کرنے کے بعد خدانواستہ اپنی جان کا نقصان کر بیٹھے تو اس کا گناہ اس شخص کے حصے میں بھی جائے گا جس کی پیروی کرتے ہوئے یہ کام کیا گیا کیونکہ اس شخصیت کا ایسا کرنا ایک طور پر اپنے چاہنے والوں کو ایسا کرنے کی عملی ترغیب ہے، ہاں اگر وہ شخصیت دوسروں کو ایسا کرنے سے منا کردے (مثلاً کہے کہ میں نے ایسا کیا یہ میرا اپنا معاملہ ہے لیکن میری طرف سے آپ لوگوں کو یہ عمل کرنے کی کوئی ترغیب و دعوت نہیں ہے) اور یوں براءت کا اظہار کر دے تب وہ دوسروں کے عمل سے بری الذمہ ہو جائے گا !! رہی بات ایسے سوٹس کی جن میں لائٹس اس طرح سے ہوں کہ جن کے استعمال کا دارومدار ڈائریکٹ بجلی سے نہ ہو (جیسا کہ آج کل چھوٹے بچوں اور بڑوں کے بھی ایسے سوٹس ملتے ہیں) تو چھوٹے بڑے اس طرح کے سوٹس پہن سکتے ہیں البتہ بڑوں کو بچنا چاہیے جبکہ کوئی دینی (شہرت و غیر شہرت یافتہ) بھی ہو تب تو بچنا اور زیادہ ضروری و بہتر مگر پہن لیا تو کسی کو اس پر بلاوجہِ شرعی ملامت وغیرہ کا کوئی حق نہیں !!
واللّٰه تعالیٰ اعلم ورسوله اعلم باالصواب

نوٹ :
اس تحریر کو کوئی میلاد مخالف اپنے بےبنیاد بدعات کے (بدعتی) فتووں کی حمایت بلکل نہ سمجھے اور نہ ہی کوئی میلاد منانے والا اس تحریر کو میلاد مخالف تحریر سمجھے !! اور نہ ہی کوئی اس تحریر میں کی گئی صحیح بات کی مخالفت اس وجہ سے شروع کردے کہ اس تحریر میں جس غلط بات کی طرف نشاندہی کر کے اس کی اصلاح کی گئی وہ عمل آپ کے کسی بڑے نے بھی کیا ہے !! اور نہ ہی اس تحریر کو کسی شخصیت کے خلاف سمجھا جائے !! بلکہ اس تحریر کو فقط جشنِ میلادِ خاتم النبیین صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وآله وسلم میں کسی ایک یا بہت سے عام یا شہرت یافتہ لوگوں کی طرف سے کئے جانے والے غلط اعمال میں سے ایک غلط عمل کی اصلاح سمجھی جائے !!

✍️ محمد کامران

Subscribe Karna Mat Bhooliye 👇
‪@Allamapakistaniofficial‬

@highlight @followers @subscribers

8 - 32

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

نفسیات کے مطابق 🧠

پڑھیے !!
علم میں اضافی کیجئے !!
اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے 👇
‪@Allamapakistaniofficial‬

@highlights @followers @subscribers

8 - 0

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

کڑوا سچ جو ہضم کرنا مشکل ہے لیکن سچ یہی ہے 😔

اللّٰه کریم مسلم حکمرانوں کو ہمت غیرت ھدایت نصیب فرمائے اور فلسطین مظلومین کی غیبی مدد فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Subscribe 👇
‪@Allamapakistaniofficial‬

@highlights @followers @subscribers

5 - 0

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

🏦 اسٹیٹ بینک آف پاکستان یہ کیا کر رہا ہے ؟ ایک ہزار روپے 💵 کے اس نئے نوٹ کا ڈیزائن چیک کیجئے اس میں تین چیزیں غیر کے شعار سے ہیں ! 👇
1. بت 2. برمودہ تکون (یہودی) 3. صلیب
نوٹ: یہ ڈیزائن اب تک کنفرم نہیں کیا گیا لیکن کنفرم ہو بھی سکتا ہے لہذا آپ سب اس پر ٹرینڈ چلائیں تاکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اس ڈیزائن کے ساتھ یہ نوٹ شائع نہ کرے ! جزاکم اللّٰه خیرا 💗
Subscribe Karna Mat Bhooliye 👇 ‪@Allamapakistaniofficial‬​​​

@highlights @followers @subscribers

4 - 1

Allama Pakistani Official
Posted 2 months ago

اس بار انداز بدلیے !!

ہر سال میلاد کے موقع پر سوشل میڈیا وغیرہ پر منکرینِ میلاد کی طرف سے وہی رٹے رٹائے سوالات کیے جاتے ہیں اور عوام کی طرف سے ان سوالات کے جوابات دیے جارہے ہوتے ہیں !
لیکن ذرا رکیے ! اس بار انداز بدلیے اور منکرینِ میلاد سے سوالات کیجئے 👇 انہی چیزوں کے بارے میں جو اہلسنت کریں تو وہ اس پر بدعت کے فتوے لگاتے ہیں اور وہ خود کریں تو ثواب کے مستحق ٹہرتے ہیں ! اس دوغلہ پالیسی کا پردہ چاک کریں سوال کریں 👇

Subscribe Karna Mat Bhooliye 👇 ‪@Allamapakistaniofficial‬​​

@highlights @followers @subscribers

14 - 0