in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
امت مسلمہ کی دو عظیم الشان ہستیاں_____❤️❤️
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
9 - 0
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب نے بیت السلام تلہ گنگ میں بیان کے دوران ایک طالب علم سے سوال فرمایا وہ سوال و جواب پیش خدمت ہے۔
سوال: بتاؤ بھائی آپ علم کس لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں کیا مقصد ہے علم حاصل کرنے کا؟
جواب: طالب علم نے جواب دیا کہ دین کی خدمت کرنے کے لیے۔
اس پر حضرت نے فرمایا کہ یہ بھی شیطان کی طرف سے ایک مغالطہ ہے۔ خوب سمجھ لیجیے کہ علم حاصل کرنے کا مقصد اصلاح نفس ہونا چاہیے۔ دوسروں کی اصلاح تب کرسکیں گے جب خود اپنی اصلاح ہوگی۔ اگر اصلاح نفس کی نیت کے بغیر علم حاصل کیا تو اس میں برکت نہیں ہوگی وہ علم بے نور ہوگا۔ اس لیے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ابتداء میں اصلاح نیت والی حدیث لائی کہ سب سے پہلے اپنی نیت درست کر لو، ورنہ پڑھنے پڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
2 - 0
Way to Islam