Channel Avatar

Zaheer Abbas Vlogs @UC3PjAlY7-C7sLw0YjkD2gpQ@youtube.com

18K subscribers - no pronouns :c

Knowledge hub


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 8 months ago

5 - 3

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 9 months ago

9 - 1

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

تنوری
تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔چند دہائیاں پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔

عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔
پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکٹر اوقات ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر دیا جاتا۔

اس سارے عمل کو چونگا لگانا کہتے تھے جو بہت ذائقے والا ہوتا۔کئ دفعہ سادی روٹی کو گرم گھی میں مسل کر چوری بنا لی جاتی،وہی چوری جو ہیر اپنے رانجھے کے لئیے لے کر جاتی تھی۔ تنوری کی گرم گرم روٹیوں کے ساتھ بھنڈی توری، بھرے کریلے ، آم اور دودھ کی لسی بہت ہی مزہ دیتے۔برسات کا موسم ہوتا تو دوپہر میں آٹے میں بیسن، پیاز اور ہری مرچ ڈال کر میسی روٹیاں پکائی جاتی جو چاٹی کی لسی کے ساتھ عجب مزہ دیتی تھیں۔

بعض اوقات آٹے میں گڑ ڈال کر میٹھی روٹیاں پکانے اور کھانے کا شوق پورا کر لیا جاتا۔گھر کی چنگیر کبھی بھی روٹیوں سے خالی نہ ہوتی۔

اماں کہتی تھیں، پتر! بھرے گھر کی چنگیر کبھی خالی نہیں ہونی چائیے۔۔۔نہ۔جانے کب اور کس وقت کوئی بھوکا آ جائے۔۔۔روٹی ہو تو سالن مل ہی جاتا ہے۔ Zaheer Abbas Vlogs

7 - 1

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

دیسی ماحول

7 - 4

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

ایک وقت تھا جب لوگ مٹی کے بنے کچے گھروں میں رہتے تھے ۔ میں سوچتا ہوں کہ وہ لوگ کس قدر ایماندار محنتی اور حساس لوگ تھے ۔
گرمیوں کے موسم میں دن بھر کام کرتے اور سورج غروب ہونے پر مسکراتے ہوئے گھر لوٹتے ۔
کیا کمال لوگ تھے مگر افسوس وقت کا پہیا چلتا رہا اور وہ سنہری دور ہماری نظروں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اوجھل ہو گیا ۔
#Zabeer Abbas Vlogs

5 - 3

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

7 - 2

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

Lahore-Islamabad Motorway M2

5 - 4

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

5 - 5

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

8 - 3

Zaheer Abbas Vlogs
Posted 10 months ago

Beauty of Hazara Motorway ... Green Pakistan ‪@muhammadabbas9299‬

5 - 4