in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Shaheed Rahman Ullah 🫡
*گزشتہ شب بنڑچیک پوسٹ پرنامعلوم شدت پسندوں کے جانب سے دستی بم سے حملے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار زخمی، جبکہ ہیڈکانسٹیبل رحمان اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئےہے ۔شہید ہیڈکانسٹیبل رحمان اللہ کا نماز جنازہ جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں ادا کی گئی۔
2 - 0
DIG Malakand Region saidu Sharif Swat