in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کوئی دوسرا شخص ہمارا دل نہیں توڑتا ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں ہماری ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔!!!🖤
7 - 0
کوئی بھی آپ کو اُس وقت تک یاد نہیں کرے گا جب تک کہ آپ اُس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے۔ یہ میں نے اُن لوگوں میں دیکھا جن سے میں بہت پیار کرتا تھا۔
"نجیب محفوظ"
7 - 0
اس دنیا میں ہمارا ایک بہت ہی سادہ، بہت کم، اور بہت ہی عاجزانہ، مطالبہ یہ ہے کہ ہماری زندگی میں کوئی دخل نہ دے۔ !😓
7 - 0
ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جس میں انسان
نیچ ہو ،غلام ہو ، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو۔۔
از کارل مارکس
6 - 0
تمہارے غم میں نڈھال لڑکی ۔۔۔
مری نہیں ہے سنبھل گئی ہے ۔۔۔۔
Urdu poetry, Islamic and emotional quotes, fun ,Urdu ghazal and music are available for you on this channel. So if you like my video and editing of video please like, comments, share and subscribe my channel