{چینل کا مقصد}
حق بات لوگوں پہ واضح کرنا
حق بات لوگوں تک صحیح صحیح پہونچانا
قرآن و حدیث کو سمجھنا اور شریعت کے مطابق سنت کے موافق زندگی گزارنے کی کوشش کرنا
خود بھی سن کے عمل کرنا اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرنا
انشاءاللہ اللہ پاک کی ذاتی سے کامل امید ہے کہ ہماری اس کاوش کو ضرور قبول فرمائیں گے اور یہ بھی امید کرتاہوں کہ وہ ہمیں اخلاص کی دولت سے سرفراز فرمائیں گے۔ آمین ثم آمین
اگر لوگ علمائے حق کے بیانات سماعت فرمانا چاہتے ہوں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں 👇
Rahnuma e Islam