Channel Avatar

Meem Aviary @UC2ftn6BtaRQMtoHsGuTUdQA@youtube.com

10K subscribers - no pronouns :c

﷽ Asslamualaikum friends ! I am here for you with all of my


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Meem Aviary
Posted 2 months ago

7 - 1

Meem Aviary
Posted 2 months ago

Beshak !!

5 - 0

Meem Aviary
Posted 2 months ago

6 - 2

Meem Aviary
Posted 3 months ago

سلام
یہ چھوٹا سا بچہ Myna
جیسے ہم عام زبان میں کٹار کہتے ہیں
اسکا بچہ ہے
اج گھر کے قریب ہی ملا دیکھا کسی اور نے میں نے کہا مجھے دیں دیں کیونکہ گھر کے چھت پر ایک ائر پائپ مئں انکا گھونسلہ ہے شائد وہاں سے اڑ کر گیا ہو
اب لے تو ایا ہوں تھوڑا سا باجرا پیس کر منہ میں ڈالا ہے کیا اسے گھونسلے کے پاس چھوڑ دوں یا ٹھیک ہونے تک پاس رکھوں کیونکے سر اسکے والدین کی اسکو پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا ہے اسکو تایا ابو جی نے اسکو پکڑا تھا وہ کہہ رھے تھے کے وہ اسکو لے کر جانا چائتے تھے اس چکر میں چونچ مارتے رہے

9 - 0

Meem Aviary
Posted 3 months ago

السلام و علیکم
یہ کس پرندے کا بچہ ہے مجھے ابھی باہر سے ملا بیچارہ اڑ نہیں سکتا

2 - 0

Meem Aviary
Posted 3 months ago

اسلام علیکم
سر اس کوا کا رنگ ایسا کیو ہے
فیصل آباد

7 - 0

Meem Aviary
Posted 4 months ago

AOA Say #MashaALLAH

35 - 0

Meem Aviary
Posted 4 months ago

6 - 0

Meem Aviary
Posted 4 months ago

یہ کس چیز کے انڈے ہیں گندم کی فصل میں ہے لوکیشن سمندری۔

4 - 0

Meem Aviary
Posted 5 months ago

اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں -

9 - 0