شارٹ وڈیوز کے لیے میں نے الگ چینل بنا دیا ہے میں یہاں لنک دے رہا جو لوگ شارٹ دیکھنا چاہتے ہیں اس چینل کو سبسکرائب کر دیں
youtube.com/@jameelshort?si=BaK3u0hodHgcpnDu
@jameelshort
8 - 0
15 لاکھ سے زیادہ ہر ماہ میں کیسے کما رہا ہوں صرف اور صرف سکل کی مدد سے سکل ہے گیسٹ پوسٹنگ آپ اگر کمانا چاہتے ہیں اپنی سکل بہتر بنائیں اپنی سکل میں ویلیو ایڈ کریں کلائنٹس کو relax کریں ان شاءاللہ آپ پیسہ کمائیں گئے
30 - 5
جورج برنارڈ شا نے کہا تھا کہ "دنیا میں سب سے خطرناک چیز کچھ نہ کرنا ہے۔" اگر آپ غربت میں ہی رہیں گے تو یہ آپ کی سب سے بڑی ناکامی ہوگی، کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کوشش ہی نہیں کی۔ آسان الفاظ میں، اگر آپ صرف بیٹھے رہیں گے اور کچھ بھی نہیں کریں گے، تو آپ کبھی بھی آگے نہیں بڑھ پائیں گے۔
آپ کی زندگی میں اصل ناکامی یہ نہیں کہ آپ ہار جائیں، بلکہ یہ ہے کہ آپ نے کبھی کوشش ہی نہ کی ہو۔ آپ کو غربت کی دلدل سے نکلنے کے لیے کچھ کرنا ہوگا، چاہے وہ کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو۔ آپ کا سب سے بڑا دشمن غربت نہیں، بلکہ وہ سوچ ہے جو آپ کو کچھ کرنے سے روکتی ہے۔
2021'
کی تصویر کے ساتھ
27 - 1
میں نے اپنی زندگی کو سکل سے بدلا آپ کو بھی سکل سیکھنی ہو گی اگر آپ ہم سے سکل سیکھنا چاہتے ہیں تو یکم اکتوبر کو ہمارا کورس 2 ماہ کا شروع کو رہا ہے آپ جوائن کریں سکل سیکھیں اپنی لائف کو بدلیں
03089143197
13 - 3
"Welcome 🤝 to the official YouTube channel of Hafiz Muhammad Jameel Awan.
I am a freelancer specializing in guest posting and content writing, with a passion for helping others succeed in the freelancing world. Over the years, I have taught many people how to start their freelance journeys, and my goal is to bring positive, lasting changes to their lives. On this channel, you’ll also find valuable insights into e-commerce and freelancing, where I share tips, tutorials, and strategies to help you grow and succeed. Subscribe to stay updated with practical knowledge that can empower your freelancing career!"
⭐⭐⭐⭐⭐
For More Info: For call +923241571886
For Guest posting Freelancing course information contact us
Whatsapp :0308-9143197
Whatsapp : 0310-5724197
Whatsapp :0301-5443858
For call : 0324-1571886
25 January 2023