💠السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 💠
✒️✒️ یہ پیج خاص ہے قرآن و حدیث کی نشر و اشاعت کے لئے۔ اس پیج کے ذریعہ قرآن و سنت کی صحیح جانکاری منہجِ سلف کی روشنی میں آپ تک پہنچائی جاتی ہے،اور ساتھ ہی حالات حاضرہ کے سلگتے مسائل کا شرعی حل بھی پیش کیا جاتا ہے۔
◀️👈اس لئے آپ تمام معزز احباب اور اسلامی بہنوں سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج سے ضرور جڑیں،ہمارے یوٹیوب چینل (Payam E Mohammadi)کو سبسکرائب کر کے ہمارا سپورٹ کریں اور ہمارے فیس بک پیج "پیامِ محمدی"(Payam E Mohammadi) کو لائک (Like) اور فالو(Follow) کریں، تاکہ دینی،علمی،اصلاحی اور تحقیقی معلومات قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ تک پہنچتے رہیں اور ہمارے وڈیوز کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوست و احباب میں شیئر کریں اور انہیں بھی جڑنے کی دعوت دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو سکے۔
🌺وجزاكم الله خيرا 🌺
آپ کا دینی بھائی :- اشرف محمدی
متعلم: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ۔