in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
آن لائن چیز سیل کرنے کا اور آپ کی کوالٹی اور سروس کا پتہ تب چلتا ہے جب کسٹمر آپ سے ایک ہی چیز دوبارہ بار بار خریدتا ہے تو ایسے ہی الحمداللہ ہمارے پرفیوم کمپاونڈ کی مثال ہے جو کہ جو بھی بندہ ہم سے ایک بار خریدتا ہے تو وہ دوبارہ ایک نہیں ایک سے زیادہ بوتلیں ہی منگواتا ہے کیونکہ ہم کوالٹی فراہم کرتے ہیں اور سب کچھ صاف بتاتے ہیں کہ اس میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں ۔
الحمداللہ پچھلے 6 ماہ میں ہم نے کراچی کے اپنے مختلف کسٹمرز کو 1000 سے زائد یہ پرفیوم کمپاونڈ کی بوتلیں فراہم کی ہیں اور ان میں بیشتر ایسے لوگ تھے جو پہلے سے پرفیوم کا بزنس کر رہے تھے اُنہوں نے ہمارے اس کمپاونڈ کو استعمال کیا اور پھر ہم سے زیادہ کوانٹٹی میں بوتلیں ہم سے منگوائی
اس کمپاونڈ کی خاص بات یہ ہے کہ ہم اس میں اعلیٰ کوالٹی کا پرفیوم گریڈ ایتھا نول 98 فیصد والا استعمال کرتے ہیں اور ساتھ ہی بہترین کوالٹی کے فیکسیٹوز استعمال کرتے ہیں اور پھر ان کو مکس کرکے ہم ان کو کم سے کم 30 سے 40 دن کیلئے رکھ دیتے ہیں تاکہ یہ ساری چیزیں آپس میں اچھے سے مکس ہو جائیں اور اپنی کارکردگی بہتر دیکھا سکیں ۔
دیکھیں مارکیٹ سے آپ کو پرفیوم کمپاونڈ سستے میں بھی مل جائیں گے لیکن ان میں فیکسیٹو کم مقدار میں شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے پرفیوم کی لاسٹنگ نہیں بن پاتی تو ایسی صورت میں پھر آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
سستے کے چکر میں اپ لوگ اپنا اتنا مہنگا پرفیوم آئل بھی ضائع کر بیٹھتے ہیں ۔
اگر آپ بھی پرفیوم کمپاونڈ خریدنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے وٹس ایپ نمبر 03474659887 پر رابطہ کریں اور اپنے لیے کمپاونڈ منگوا لیں
باقی اگر آپ کمپاونڈ خود بنانا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھ کر آپ خود بھی گھر پر بنا سکتے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=_BFxc...
49 - 5
🔥 Luxury Scent, Unbeatable Price! 🔥 Love Tobacco Vanille by Tom Ford? Now get it with 30% perfume oil concentration for an ultra-rich and long-lasting fragrance! 😍✨
🍂 Main Accords: Warm Spicy, Tobacco, Vanilla, Sweet, Woody
🌿 Top Notes: Tobacco Leaf, Spicy Notes
🌸 Middle Notes: Vanilla, Cacao, Tonka Bean, Tobacco Blossom
🌲 Base Notes: Dried Fruits, Woody Notes
💎 Super Long-Lasting – 12+ Hours 💎
💰 Prices:
👉 50ML – Rs.1300
👉 100ML – Rs.2300
📩 Order Now & Smell Like Luxury! 🚀
📞 WhatsApp: 03474659887
21 - 0
Aaj Raat ko 11 Baje Live Zaroor Join Kijyega InshaALLAH aapko Low Cost Fragrance Business Karna Seekhaonga!
21 - 3
🌟 Welcome to "Faizan Fragrances"! 🌟 For business promotion inquiries, contact us via Email: faizantechofficial@gmail.com or WhatsApp: 📞 03474659887 Here, we share authentic and valuable information about the Attar and Perfume business. Whether you're looking to start your own online Attar and Perfume business or simply want to learn more, this channel is your go-to resource.
Interested in buying wholesale Attar? Reach out on WhatsApp: 📞 03474659887
#Attar #Perfume #Fragrance #AttarBusiness #PerfumeBusiness #FragranceLovers #AttarLovers #PerfumeCollection #FragranceCollection #ScentedLife #AromaticOils #NaturalScents #PerfumeCommunity #AttarWholesale #FragranceIndustry #PerfumeTips #AttarTips #LuxuryFragrances #PerfumeAddict #FragranceAddict #Oud #EssentialOils #PerfumeReviews #fragrancereviews