in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اليوم يوم الجمعة، يوم العيد والفرحة لكل مسلم في العالم، هذا يوم يتشرف بعد كل ستة أيام، له مكانة مرموقة في الإسلام وبين المسلمين، لأن النبي صلي الله عليه وسلم اهتم به اهتماما بالغا ولماذا لا!؟ أن الله تبارك وتعالى قال: يآيها الذين آمنوا إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة فاسعوا إلى ذكر الله وذروا البيع، ذلكم خير لكم إن كنتم تعلمون".
فعلينا أن نترك كل الأعمال والأشغال قبل أن نسمع صوت الأذان، ونستعد للجمعة ونحضر المسجد ونصغي إلى الخطيب ونعمل بما أرشدنا إليه في ضوء القرآن والحديث.
دمتم بخير وعافية
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
والسلام عليكم و رحمة الله وبركاته
شميم أختر
28/06/2024
5 - 0
https://youtu.be/weOYJ06XvrI?si=Z6pRD...
WhatsApp aur Telegram ke zariye 500000 ka SCAM ⁉️
Is video ko zarur share krain.
2 - 0
اب گھر گھر روزوں کا سما بننے والا
کیوں کہ رمضان کا ہے ورود ہونے والا
دیکھا ہے میں نے ہر قدم پہ اے شمیم
ایک ماہ کا نمازی ہے آنے والا
2 - 0
رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جو تمام مہینوں سے افضل اور بابرکت ہے، اس میں نزول برکات الہی ہوتی ہے، رحمتوں کی بارش ہوتی ہے، ماہ رمضان اپنے اندر بندوں کے لئے جنت کی بشارت رکھتا ہے، جو اس بات کو صدق دلی سے قبول کرے اور اپنے اعمال کو سدھارنے کے لئے کوشاں ہو جائے تو اس سے بڑھ کر کوئی اللہ والا نہ ہوگا۔ لیکن جو لوگ بقیہ گیارہ مہینوں میں مسجد کا چہرہ نہیں دیکھتے، کار ثواب میں حصہ نہیں لیتے اور اپنے گناہوں کی فکر نہیں کرتے ان کو اس ماہ مبارک میں بھی توفیق ملے کہنا مشکل ہے، اللّٰہ رب العزت کا ارشاد ہے: ( من كان يريد حرث الآخرة نزد له في حرثه ومن كان يريد حرث الدنيا نؤته منها وما له في الآخرة من نصيب ) [ الشورى : 20 ]
اخیر میں اللہ سے دعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو اس ماہ رمضان میں اپنی مغفرت طلب کرنے اور آئیندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
2 - 0
Subscribe and share my YouTube channel AdhamShamis.
This channel created to spread knowledge all over the world.It is the main purpose of making this channel AdhamShamis.So i hope you all like and support to make our dream brilliant. Lastly I was thankful of these people who help to fulfill.
I have many videos for you guys. Keep watching keep supporting 💓💓💓
Thanks you all.