in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ذہنی اذیت
تلخ لہجہ گہری تکلیف میں ڈال سکتا ہے جسمانی اذیت کے ساتھ تو انسان جی سکتا ہے مگر ذہنی اذیت انسان کو جیتے جی مار دیتی ہے جسم پر جب چوٹ لگتی ہے تو ایک بار لگتی ہے اور ایک دورانیے کے بعد اس کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے مگر جو چوٹ ہمارے ذہن سوچ خیالات اور نفسیات پر لگتی ہے اس کا دورانیہ بہت طویل ہوتا ہے کیونکہ اس کیفیت میں انسان کے ذہن پر گہرے نقش پڑتے ہیں جیسے کسی نے پتھر کو تراش تراش کر اس میں رنگ بھرے ہوں اور بعد میں علم ہو کہ در حقیقت رنگ کی جگہ زہر بھرا گیا تھا جو نس نس میں بہنے لگا ہے پلیز اپنی عارضی تسکین کی خاطر کبھی بھی کسی کو مستقل تكلیف میں مت ڈالا کریں اپنے رویوں اور لہجوں کو پرکھا کریں لہجے شفا بھی ہیں اور لا علاج بیماریوں کا سبب بھی بنتے ہیں اپنے لہجے کو تلخ مت بنائیں.
0 - 0
اگر آپ ہسٹری، ٹیکنالوجی، وائلڈ لائف اور ڈسکوری وغیرہ کے متعلق بہترین معلومات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کرنا نا بھولیں.
https://youtu.be/4gs1AgzSkMM
0 - 0
Hello friends
This channel named "Top Most Today" is made to bring you informative videos in urdu/Hindi Language
Mostly videos are about "top most things" in the world.
In short videos you will see "Real Life Facts".
Thanks for subscription.
For any official queries feel free to contact us on topmost2day@gmail.com
Love you all❤
#TopMostToday