Channel Avatar

Rana Hamid Raza Qadri ( Official ) @UC1ngUBPUfeYj5G6NbR3iolg@youtube.com

44 subscribers - no pronouns :c

2k Subscriber ASALAM -O-ALIKUM WELCOME TO OUR ISLAMIC CHANN


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Rana Hamid Raza Qadri ( Official )
Posted 4 days ago

[0:52 am, 28/10/2024] +92 300 2329292: *آئین پاکستان 1973 ترامیم*



1. `پہلی ترمیم 1974`
آئین پاکستان 1973 کی پہلی ترمییم میں پاکستان کے حدود اربعہ کا دوبارہ تعین کیا گیا

2. `دوسری ترمیم 1974`
قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا

3. `تیسری ترمیم 1975`
اس ترمیم میں Preventive Detention کی مدت کو بڑھایا گیا، Preventive Detection کا مطلب ہے کسی ایسے شخص کو نامعلوم مقام پر رکھنا جو ریاست پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو۔

4. `چوتھی ترمیم 1975`
اقلیتوں کو پارلیمنٹ میں اضافی سیٹیں دی گئیں۔

5. `پانچویں ترمیم 1976`
ہائ کورٹ کا اختیار سماعت وسیع کیا گیا

6. `چھٹی ترمیم 1976`
ہائ کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرڈمنٹ کی مدت بالترتیب 62 اور 65 سال کی گئ۔

7. `ساتویں ترمیم 1977`
وزیر اعظم کو یہ پاور دی گئ کہ وہ کسی بھی وقت پاکستان کی عوام سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکتا ہے۔

8. `آٹھویں ترمیم 1985`
پارلیمانی نظام سے سیمی صدارتی نظام متعارف کروایا گیا اور صدر کو اضافی پاورز دی گئیں۔

9. `نویں ترمیم 1985`
شریعہ لاء کو لاء آف دی لینڈ کا درجہ دیا گیا۔

10. `دسویں ترمیم 1987`
پارلیمنٹ کے اجلاس کا دورانیہ مقرر کیا گیا کہ دو اجلاس کا درمیانی وقفہ 130 دن سے نہیں بڑھے گا.

11. `گیارھویں ترمیم 1989`
دونوں اسمبلیوں میں سیٹوں کی Revision کی گئ۔

12. `بارھویں ترمیم 1991`
سنگین جرائم کے تیز ترین ٹرائل کے لئے خصوصی عدالتیں عرصہ 3 سال کے لئے قائم کی گئیں

13. `تیرھویں ترمیم 1997`
صدر کی نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے اور وزیر اعظم ہٹانے کی پاورز کو ختم کیا گیا۔

14. `چودھویں ترمیم 1997`
ممبران پارلیمنٹ میں Defect پائے جانے کی صورت میں ان کو عہدوں سے ہٹانے کا قانون وضح کیا گیا۔

15. `پندرھویں ترمیم 1998`
شریعہ لاء کو لاگو کرنے کے بل کو پاس نا کیا گیا۔

16. `سولہویں ترمیم 1999`
کوٹہ سسٹم کی مدت 20 سے بڑھا کر 40 سال کی گئ

17. `سترھویں ترمیم 2003`
صدر کی پاورز میں اضافہ کیا گیا

18. `اٹھارویں ترمیم 2010`
اس ترمیم میں
NWFP
کا نام تبدیل کیا گیا اور آرٹیکل 6 متعارف کروایا گیا،اور اس کے علاوہ صدر کی نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے کی پاور کو ختم کیا گیا۔

19. `انیسویں ترمیم 2010`
اسلام آباد ہائ کورٹ قائم کی گئ،اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے قانون وضح کیا گیا۔

20. `بیسویں ترمیم 2012`
صاف شفاف انتخابات کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تبدیل کیا گیا۔

21. `اکیسویں ترمیم 2015`
سانحہ APS کے بعد ملٹری کورٹس متعارف کروائ گئیں۔

22. `بائیسویں ترمیم 2016`
چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اہلیت کا دائرہ کار تبدیل کیا گیا کہ بیورو کریٹس اور ٹیکنو کریٹس بھی ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان بن سکیں گے۔

23. `تئیسویں ترمیم 2017`
سال 2015 میں قومی اسمبلی نے اکیسویں ترمیم میں 2 سال کے لئے ملٹری کورٹس قائم کیں۔ یہ دوسال کا دورانیہ 6 جنوری 2017 کو ختم ہو گیا،اس تئیسویں ترمیم میں ملٹری کورٹس کے دورانیے کو مزید 2 سال کے لئے 6 جنوری 2019 تک بڑھایا گیا۔

24. `چوبیسویں ترمیم 2017`
مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کو دوبارہ تشکیل دیا گیا۔

25 `پچیسویں ترمیم 2018`
فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ملانے کے لئے صدر نے 31 مئ 2018 کو دستخط کئے.
26. `چھبیسویں ترمیم 2024`
یہ آئینی ترمیم 20 اکتوبر 2024 کو ایوان سے منظور ہوئی جب کہ پارلیمنٹ سے اسکی منظوری کا اجلاس اس کے بعد شروع ہوا جو 21 اکتوبر تک جاری رہا، اس مسودہ کو 18 اکتوبر 2024 کو ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے حتمی شکل دی جس میں 11 صفحات اور 26 ترامیم شامل ہیں، یہ ترمیم عدالتی عمل کی مختلف پہلوؤں کو تبدیل کرنے اور عدالتی اختیارات کی وضاحت کرنے اور قانونی طریقہ کار میں ردوبدل کرنے کی کوشش کرتی ہے

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*👇🏻

FB.com/mahaznewsliv/
[7:44 am, 28/10/2024] +92 300 2329292: *اہم ترین/ ہدایات برائے اساتذہ کرام*

وزیرِتعلیم پنجاب کی ہدایت پر متعین کردہ سینٹرز پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی تعینات کی جا رہی ہےجہاں اسیسمنٹ کا عمل بمطابق شیڈول جاری رہے گا۔

جو اساتذہ کرام اسیسمنٹ سینٹر جائے بغیر اپنی سہولت کے مطابق گھر بیٹھے آن لائن اسیسمنٹ دینے کا انتخاب کرنا چاہیں اُن کے لیے مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق TNA-SED ایپ کو پبلک کیا جا رہا ہے:

برائے PSTs بروز اتوار 27 اکتوبر رات 9 بجے سے بروز سوموار 28 اکتوبر رات 9 بجے تک

برائے ESTs سوموار 28 اکتوبر رات 9 بجے سے منگل 29 اکتوبر رات 9 بجے تک

برائے SSTs، SS، SSS، SHM, HM, Dy.HM و پرنسپلز منگل 29 اکتوبر رات 9 بجے سے بُدھ 30 اکتوبر رات 9 بجے تک

نوٹ:
1- 30 اکتوبر تک جو اساتذہ کرام اسیسمنٹ نہیں دیں گے اُن کے خلاف مروجہ قوانین کے مطابق تادیبی کاروائی بشمول salary stoppage عمل میں لائی جائے…

0 - 0

Rana Hamid Raza Qadri ( Official )
Posted 2 years ago

چہر ے سے دانے اور داغ ختم کرنے کا آسان طریقہ
#imranattari #madanichennallive ‪@muftimushahidhussainofficial‬ ‪@MaulanaImranAttari‬ #ranahamidrazaqadri

2 - 0