in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
میرے سبق میں ابن حجر ، عینی ، ابن الملقن اور کرمانی کی نہیں ؛ حضرت گنگوہی ، شیخ الہند ، علامہ انور شاہ کشمیری ، علامہ بلیاوی ، مولانا فخرالدین اور شیخ زکریا علیہم الرحمہ کی باتیں زیادہ آئیں گی ؛ کیوں کہ میرا پختہ عقیدہ ہے کہ یہ لوگ علم و فضل میں متقدمین سے کچھ کم نہیں _ اور متقدمین کی کتب پر ان کی گہری نظر تھی _ جن سے انتخاب کرکے انہوں نے مضبوط ترین آراء پیش کی ہیں! تو بجائے اس کے کہ میں خود انتخاب کروں ؛ بہتر ہے کہ میں ان کے انتخاب پر اعتماد کروں _
درس بخاری : حضرتِ اقدس مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتھم مھتمم وشیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
104 - 3
Irfani officel