in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
جنوبی وزیرستان: برگیڈ کمانڈر کی زیر نگرانی یتیموں, بیواؤں اور مستحقین میں عید کے تحائف اور راشن تقسیم۔۔۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے تبئی سر اور سپین قمر سے تعلق رکھنے والے یتیموں،بیواوں اور مستحقین خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے تحائف اور راشن پیکجز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر نگرانی 100 بیواؤں ، مستحقین خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز اور مقامی بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے۔برگیڈ کمانڈر نے اہل علاقہ کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور آئندہ بھی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مقامی ملک و مشران اور لوگوں نے پاک فوج کے اس جذبے ہمدردی کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔
#PAK_ARMY_153 ⚔️🇵🇰⚔️ #peaceful_northwaziristan
26 - 2
شمالی وزیرستان ۔۔
بنوں میرن شاہ خدی روڈ پر سیکورٹی فورسز کے 242ونگ ہیڈکوارٹر پر پہلے ٹرک کے ذریعے خودکش دھماکہ ہوا ہے اسکے بعد اور خودکش بمبار کیمپ کے اندر داخل ہوۓ ہیں ۔۔
دھماکے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 4 جوان شہید اور 17جوان زخمی ہوئے ہیں ۔
فائرنگ کا تبادلہ ابھی بھی جاری ہے ۔
تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
#PAK_ARMY_153
4 - 4
میری خواہش ہے کہ یہ گولی جنگ میں میری زندگی کا خاتمہ کر دے اور میں شہادت کے رتبے پر فائز ہو جاؤں ❤️۔ #فو___جی___میر⚔️🇵🇰⚔️
4 - 0
⚔️ Pakistan Zindabad ⚔️🇵🇰